Govt Higher Secondary School No 1 Ghakhar

Govt Higher Secondary School No 1 Ghakhar events of the school

ماشاءاللہ ، الحمداللہ نارمل سکول گکھڑ منڈی میں سابق طالب علم محترم طاہر اسلم صدیقی صاحب ڈپٹی ڈائریکٹر پاکستان ہائی ویز ا...
08/04/2026

ماشاءاللہ
، الحمداللہ نارمل سکول گکھڑ منڈی میں سابق طالب علم محترم طاہر اسلم صدیقی صاحب ڈپٹی ڈائریکٹر پاکستان ہائی ویز اتھارٹی کی جانب سے گفٹ کئے گئے دو عدد ائرکنڈیشنرز کی کلاس رومز میں تنصیب کر دی گئی ہے۔
Govt of Punjab
Rana Sikandar Hayat
Maryam Nawaz Sharif
CEO-District Education Authority Gujranwala

04/04/2026

گکھڑ کی شان اور گکھڑ کا فخر، نارمل سکول ایلومینائںی ایسوسی ایشن کے صدر
ڈاکٹر ہمایوں عباس ڈار کا اپنی مادر علمی گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول نمبر 1گکھڑ (نارمل سکول)کے بارے میں اظہار خیال

02/04/2026
کلاس 6 سے 12 تک فری داخلہ جاری ہے
18/03/2026

کلاس 6 سے 12 تک فری داخلہ جاری ہے

بھارتی تسلط کے خلاف کشمیریوں کی جدوجہد محض زمین کا جھگڑا نہیں، بلکہ اپنی نسلوں کے تحفظ اور آزادی کے حصول کی ایک طویل داس...
05/02/2026

بھارتی تسلط کے خلاف کشمیریوں کی جدوجہد محض زمین کا جھگڑا نہیں، بلکہ اپنی نسلوں کے تحفظ اور آزادی کے حصول کی ایک طویل داستان ہے جس میں بے پناہ قربانیاں دی گئی ہیں
ہم اس جدو جہد میں کشمیری مسلمانوں کے ساتھ ہیں اور ان کےساتھ اظہار یک جہتی کے لیے سکول میں ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
School Education Department, Government of the Punjab
Rana Sikandar Hayat Govt of Punjab

Title: SMART STICK & SMART HOME FOR SMART PEOPLE CATEGORY: INCLUSIVE DESIGN SOLUTION EMIS CODE 34120014GHSS NO.1, GHAKHA...
30/01/2026

Title: SMART STICK & SMART HOME FOR SMART PEOPLE
CATEGORY: INCLUSIVE DESIGN SOLUTION
EMIS CODE 34120014
GHSS NO.1, GHAKHAR
DISTT. WAZIRABAD
FOCAL PERSON: ASAD MUNIR
VIDEO HAS BEEN SUBMITTED
Steam
Rana Sikandar Hayat
CEO-District Education Authority Gujranwala
School Education Department, Government of the Punjab

19/12/2025

Special thanks to Alumni association normal school for their contribution in providing facilities and an ideal educational environment to the students...

19/12/2025

حجاب چھین کے تم کیا ثبوت دیتے ہو؟
یہ بزدلی ہے، شرافت کا آئینہ تو نہیں
کسی کی بیٹی کی تذلیل کر کے خوش ہونا
کسی بھی مذہب و ملت کا راستہ تو نہیں
CEO
وذیرآباد جناب محمد اختر خاں صاحب بھارتی وزیر کے مسلم
طالبہ کا نقاب کھینچنے کے مکروہ فعل کی مذمت کرتے ہوے

ایک معصوم لڑکی کا نقاب کھینچنا صرف اس کی توہین نہیں بلکہ پوری انسانیت کی تذلیل ہے۔بھارت میں ایک بھارتی سیاستدان کی طرف س...
19/12/2025

ایک معصوم لڑکی کا نقاب کھینچنا صرف اس کی توہین نہیں بلکہ پوری انسانیت کی تذلیل ہے۔
بھارت میں ایک بھارتی سیاستدان کی طرف سے مسلمان طالبہ کا نقاب کھینچنے کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت سی ای او وزیراباد جناب محمد اختر خاں صاحب ، جناب شہباز حسین چیمہ صاحب اور پرنسپل ادارہ ہذا محمد سرفراز نے کی۔۔
CEO-District Education Authority Gujranwala
-wazirabad
Muhammad Sarfraz

الحمدللہ ثم الحمدللہ اللہ تعالی کے فضل اور کرم سے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول نمبر -1, گکھڑ ( نارمل سکول)  کے سپروائزر سر ...
02/12/2025

الحمدللہ ثم الحمدللہ اللہ تعالی کے فضل اور کرم سے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول نمبر -1, گکھڑ ( نارمل سکول) کے سپروائزر سر اسد منیر ناگی صاحب اور طلباء (احمد شیراز ،محمد عثمان، فاطم، عبداللہ عامر، عبدالرحمن،موسی،منیب و دیگر) کو STEAM 2025 کہ سائنس ماڈل مقابلہ جات میں ضلع وزیر آباد میں تھرڈ پوزیشن حاصل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہیں۔ مذکورہ بالا مقابلہ جات میں 39 سے زائد اداروں نے مختلف سائنس ماڈلز کے ساتھ شرکت کی جس میں نارمل سکول بکھر نے ضلع بھر میں تھرڈ پوزیشن حاصل کی اس موقع پر ادارہ کے پرنسپل محمد سرفراز صاحب اور سر محمد اعجاز صاحب نے اور تمام اسٹاف ممبران نے سر اسد منیر ناگی صاحب کو اور طلباء کو خصوصی طور پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر نارمل سکول ایلومنائی کے معزز ممبران اور طلباء کے والدین اور سکول کونسل کے ممبران نے بھی سر اسد منیر ناگی صاحب کی کاوشوں کو سراہا۔

ڈائریکٹر جنرل کیمبرج انسٹیٹیوٹ آف اسلامک فنانس انگلینڈ چیئرمین الومینائی ایسوسی ایشن نارمل سکول گکھڑ ڈاکٹر ھمایوں عباس ڈ...
15/11/2025

ڈائریکٹر جنرل کیمبرج انسٹیٹیوٹ آف اسلامک فنانس انگلینڈ چیئرمین الومینائی ایسوسی ایشن نارمل سکول گکھڑ ڈاکٹر ھمایوں عباس ڈار کے زیر صدارت ایک پروقار تقریب تقسیم انعامات سکندر ہال میں منعقد ہوئی جس میں ڈاکٹر ھمایوں عباس ڈار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے ایک ہدف مقرر کریں اور اپنی تمام توانائیاں اس پر مرکوز کر دیں ان شاءاللہ کامیابی آپ کے قدم چومے گی انہوں نے میاں صبیح الرحمن کی طرف سے سکول میں کمپیوٹر لیب اور دیگر ضروریات پوری کرنے کو سراہا تقریب میں مہمانان گرامی میاں صبیح الرحمن میاں ارشاد احمد عاشق حسین چیمہ محمد سعید بٹ میاں محمد اکرم حاجی محمد رفیق مدثر قادر صباح میاں محمد افضل حافظ آصف مدنی حافظ اسامہ ارشاد پٹواری چوہدری ایوب چہل نمبردار محمد افضل چیمہ میاں عرفان علی ایڈووکیٹ صدر تنظیم مغلیہ گکھڑ محمد رفیق مغل محمد بشیر ڈار طاہر رشید چیمہ زاہد رفیق بٹ سالٹ اینڈ پیپر بابو محمد اسلم چیمہ غضنفر باجوہ کلاس فیلوز سینئر سول جج
محمد احمد مجاہد شیر دل چیمہ سجاد محمود محمد اختر اسلام محمد فیاض مغل عبدالوحید چیمہ احمد ندیم بابر اسحاق ایلڈر رضا مائیکل گل ڈاکٹر یاسین سرفراز سندھو پروفیسر شاہد عصمت بھٹی عارف کھوکھر سلیم گیلانی طارق عالم مائی شوز والے اور پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء 1.سعد رضا 2.حامد حسن 3. محمد ریحان پرنسپل سرفراز احمد سر اعجاز احمد شفقت ریاض ودیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی جنرل سیکرٹری الومنائی گروپ میاں ارشاد احمد صدر گکھڑ پریس کلب میاں صبیح الرحمن نے ڈاکٹر ھمایوں عباس ڈار کی اپنے مادر علمی کے طلباء کے لئے کاوشوں سکول میں سہولیات سولر سسٹم یونیفارم شوز جرسیاں بیگ نقد انعامات شیلڈز مہیا کرنے کی تحریک کو خراج تحسین پیش کیا ڈاکٹر ھمایوں عباس ڈار نے گکھڑ پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ محمد گلشاد سلیمی جنرل سیکرٹری امانت علی چیمہ کو اعلیٰ کارکردگی کی شیلڈز اور بابر علی مصطفائی کو اعزازی خنجر کا تحفہ جبکہ زاہد رفیق بٹ سالٹ اینڈ پیپرز کو بھی شیلڈ پیش کی جبکہ مذکورہ طلباء کو نقد انعامات دیئے ادارہ کے پرنسپل اور مہمانوں کی طرف سے ڈاکٹر ھمایوں عباس ڈار کو اعزازی شمشیر پیش کی گئی تقریب کے آرگنائزر جنرل سیکرٹری الومنائی گروپ میاں ارشاد احمد نے آنے والے مہمانوں اور میڈیا ممبران کا پروگرام کی کوریج پر شکریہ ادا کیا

Address

Ghakhar

Telephone

+923338258817

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Higher Secondary School No 1 Ghakhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category