22/10/2025
🎓 *گورنمنٹ پرائمری سکول روہ کا پیغام برائے والدین* 🎓
👦👧 *آپ کا بچہ… آپ کی پہچان ہے!* 💫
اگر آپ اپنے بچے کو صاف ستھرا، تہذیب یافتہ اور خوش اخلاق بنا کر بھیجیں گے 🌟
تو ہر دیکھنے والا کہے گا:
"واہ! کیا خوبصورت تربیت ہے" 👏
لیکن اگر آپ کا بچہ میلا، غیر منظم یا لاپرواہ نظر آئے 😔
تو لوگ تعریف کے بجائے باتیں کریں گے اور بچے کا مزاق اُڑائیں گے 😢
لہٰذا *والدین سے گزارش ہے* 🙏
اپنے بچوں کو اسکول بھیجنے سے پہلے ان کے لباس، ظاہری حالت، اور رویے پر خاص توجہ دیں۔ 💼👔
ہم، گورنمنٹ پرائمری سکول روہ 🦅
آپ کے بچوں کی شخصیت نکھارنے اور کردار سنوارنے کے لیے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ 🌹
📘 آئیے، مل کر اپنے بچوں کا روشن مستقبل تعمیر کریں! ✨
بچوں کو صاف ستھرا بنا کر سکول بھیجا کریں*