The Scholars College of Sciences Garhi Habibullah

The Scholars College of Sciences Garhi Habibullah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Scholars College of Sciences Garhi Habibullah, Educational consultant, Garhi Habibullah Khan.

01/03/2025
۔۔۔۔اسٹاف تعیناتی۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔مبارک باد ۔۔۔۔ دی سکالرز کالج آف سائنس  گڑھی حبیب اللہ میں بورڈ آف منیجمنٹ کی منظوری اور اعتم...
27/02/2025

۔۔۔۔اسٹاف تعیناتی۔۔۔۔
۔۔۔۔۔مبارک باد ۔۔۔۔
دی سکالرز کالج آف سائنس گڑھی حبیب اللہ میں بورڈ آف منیجمنٹ کی منظوری اور اعتماد سے نئے ٹیچر مولانا حمزہ نذیر کی تعیناتی کی گئی۔۔۔
مولانا حمزہ نذیر، ماشاءاللہ ہائی کوالیفائیڈ ٹیچر ہیں،آپ نے گورنمنٹ کالج بالاکوٹ سے بی ایس علوم اسلامیہ کی ڈگری ممتاز پوزیشن سے حاصل کی ہے اور عالم اسلام کی عظیم دینی یونیورسٹی جامعہ اشرفیہ لاہور سے درس نظامی، شہادت العالمیہ فی العلوم العربیہ و الاسلامیہ(ایم اے عربی و ایم اے اسلامیات ) ممتاز پوزیشن میں حاصل کی ہے ۔
اس کے ساتھ بی ایڈ بھی کیا ہے۔۔۔
اس کے علاوہ گزشتہ کئی سالوں سے پرائیویٹ سکولوں اور کالجوں میں پڑھانے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔۔۔۔
یہ جہاں ان کے لیے اعزاز ہے کہ ادارہ ھذا میں اسٹاف کا حصہ بنے ہیں وہاں ہمارے دی سکالرز کالج آف سائنسز کے لیے بھی قابل فخر ہے کہ ہمارا فیکلٹی سٹاف ،الحمدللہ قابل اساتذہ کرام پر مشتمل ہے ۔۔ جو ادارے کی تعمیر و ترقی کے لیے نہایت نیک شگون ثابت ہوں گے۔۔۔۔
ہم امید کرتے ہیں کہ مولانا حمزہ صاحب اپنی خداداد صلاحیتیوں اور استعداد سے نونہال قوم کی تعلیم و تربیت میں اور ادارہ ھذا کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔۔۔
انشاء اللہ تعالیٰ ۔۔۔
ایڈمن۔

15/02/2025

سکالرز کالج آف سائنسز گڑھی حبیب اللّه کی انتظامیہ اور سٹوڈنٹس کی ہزارہ یونیورسٹی انتظامیہ کی خصوصی دعوت پر ایکسپو 2025 میں شرکت۔۔۔جناح ہال میں منعقدہ فنکشن میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محسن نواز صاحب نے سکالرز کالج گڑھی حبیب اللّه کے سٹوڈنٹس اور ٹیچرز کو وارم ویلکم کیا۔۔ سٹوڈنٹس نے موزیم ، فیزنٹری ، کنٹرولر آفس ، پرووسٹ آفس اور تمام چالیس ڈیپارٹمنٹس اور لیبز کا وزٹ کیا اور اس تعلیمی و تفریحی دورے کو خوب انجواے کیا۔۔۔

میٹرک پاس شدہ اور میٹرک رزلٹ کا انتظار کرنے والے سٹوڈنٹس کے لیے کلاس فرسٹ ائیر (سائنس و آرٹس) میں داخلے جاری ہیں
01/08/2024

میٹرک پاس شدہ اور میٹرک رزلٹ کا انتظار کرنے والے سٹوڈنٹس کے لیے کلاس فرسٹ ائیر (سائنس و آرٹس) میں داخلے جاری ہیں

07/07/2024

خبیر پختونخوا حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق کل يكم محرم بمطابق 8 جولائی کو صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔۔۔لہٰذا کل 8 جولائی بروز پیر دی سکالرز کالج گڑھی حبیب اللّه بھی تعلیمی و تدریسی سرگرمیوں کے لیے بند رہے گا۔۔البتہ کالج آفس ایڈمشن اور دیگر امور کے لیے اوپن رہے گا۔
*انشاءﷲ منگل 9 جولائی سے کالج دوبارہ اوپن ہوگا*

دی سکالرز کالج گڑھی حبیب اللّه میں گیارھویں اور بارھویں کی ریگولر کلاسز کے علاوہ کلاس فائیو سے ٹین (5 سے 10) تک کہ سٹوڈن...
06/07/2024

دی سکالرز کالج گڑھی حبیب اللّه میں گیارھویں اور بارھویں کی ریگولر کلاسز کے علاوہ کلاس فائیو سے ٹین (5 سے 10) تک کہ سٹوڈنٹس کے لیے
*کوچنگ کلاسز*
بھی شروع کی جا چکی ہیں۔۔
موسم گرما کی چھٹیوں میں اپنے بچوں کے وقت کو قیمتی بنائیں۔۔۔سولر سسٹم کی ریگولر پاور سپلائی میں ہوم ورک اور کوالیفائڈ اور تجربہ کار ٹیچرز کی زیر نگرانی امتحان کی تیاری کے لیے کل سے ہی اپنے بچے کو دی سکالرز کالج کی *ٹیوشن اکیڈمی* میں بھیجیں۔۔۔

الحمدلللہ۔۔۔ ّه میں 3 جون سے فرسٹ ایئر کی کلاسز شروع ہیں۔۔۔والدین کے بےحد اصرار پر انشاءﷲ 27 جون سے سیکنڈ ایئر کے ایڈمشن...
26/06/2024

الحمدلللہ۔۔۔ ّه میں 3 جون سے فرسٹ ایئر کی کلاسز شروع ہیں۔۔۔والدین کے بےحد اصرار پر انشاءﷲ 27 جون سے سیکنڈ ایئر کے ایڈمشن اور يكم جولائی سے باقاعدہ کلاسز شروع کر رہے ہیں

  میں کلاس   میں داخلے جاری ہیں۔۔۔جبکہ کل 24 جون سے ٹیوشن اور کمپیوٹر کورسز کی کلاسز بھی شروع کی جا رہی ہیں
23/06/2024

میں کلاس میں داخلے جاری ہیں۔۔۔جبکہ کل 24 جون سے ٹیوشن اور کمپیوٹر کورسز کی کلاسز بھی شروع کی جا رہی ہیں

سکالرز کالج آف سائنسز میں پیر 3 جون سے کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہونے جا رہا۔۔انشااللہ
01/06/2024

سکالرز کالج آف سائنسز میں پیر 3 جون سے کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہونے جا رہا۔۔انشااللہ

27/05/2024

دی سکالرز کالج آف سائنسز گڑھی حبیب اللّه کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ادارہ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر پروفیسر سجاد حسین (بالاکوٹ کالج) خطاب کر رہے ہیں

22/05/2024

سابق ASDEO طاہر یوسف صاحب سکالرز کالج آف سائنسز گڑھی حبیب اللّه کی اوپننگ سرمنی سے خطاب کرتے ہوئے۔۔۔۔طاہر صاحب کالج هذا کے بورڈآف ڈائریکٹرز کے ممبر بھی ہیں۔۔۔امید کرتے ہیں کہ ان جیسے ماہرین تعلیم کی سرپرستی میں کالج هذا علاقہ میں تعلیمی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا انشااللہ

Address

Garhi Habibullah Khan

Telephone

+923135840240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Scholars College of Sciences Garhi Habibullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share