10/08/2025
گلوبل ٹیوشن اکیڈمی – گنڈی خانخیل کے قابل فخر اسٹوڈنٹس 🎓
🌟 ہماری 9ویں اور 10ویں جماعت کے قابل فخر اسٹوڈنٹس نے شاندار نمبر حاصل کر کے اکیڈمی کا نام فخر سے بلند کیا۔
یہ کامیابی ان کی محنت، لگن اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی کا نتیجہ ہے۔ 💐
📖 کامیابی صرف نمبرات کا کھیل نہیں، بلکہ مسلسل محنت، مثبت سوچ اور ہر دن بہتر بننے کا عزم ہے۔
👏 ہمیں اپنے ہر اسٹوڈنٹ پر فخر ہے اور ہمیں یقین ہے کہ یہ کامیابی مزید فتوحات کی شروعات ہے۔
📍 گلوبل ٹیوشن اکیڈمی – گنڈی خانخیل
✨ جہاں خواب حقیقت بنتے ہیں۔