CSS CLUB

CSS CLUB this group is made for the purpose of inspiration and knowledge.

A way to   🇵🇰     CSS-2014  - جنت حسینMeet Jannat Hussain Nekokara of Pakistan Administrative Service -   holder in Paki...
01/09/2022

A way to 🇵🇰

CSS-2014
- جنت حسین

Meet Jannat Hussain Nekokara of Pakistan Administrative Service - holder in Pakistan CSS-2014. She secured the President's Gold Medal, the most prestigious award, topping the Common Training Program among 220 officers, at Civil Services Academy Lahore.

There are three things admirable for a woman to be, at any age! It's always wonderful to be diligent, it’s always enchanting to be graceful, and it’s always glamorous to be brave. Have these and you're a talent forged in fire with a passion to reach for the stars to change the world.
With all these traits of conviction, dauntlessness and hard work.

 ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہےبڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیداساری زندگی دیوار پر محنت کرنے سے راستہ ن...
20/08/2022


ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

ساری زندگی دیوار پر محنت کرنے سے راستہ نہیں ملا کرتا مقصد کا ہونا اور پھر محنت کرنا منزل کے حصول کو ممکن بناتا ہے۔بلکہ یوں کہا جائے کہ محنت سے بھی زیادہ اگر کوئی چیز ضروری ہے تو وہ مقصد ہے بہت سے لوگ دل جمعی سے محنت نہیں کیونکہ ان کے پاس مقصد نہیں ہوتا جب ٹارگٹ کا پتہ ہوتو بندہ ٹارگٹ حاصل کرنے کے لئے اپنا آپ لگا دیتا ہے۔
محنت واحد زنجیر عدل ہے جس کو غریب کا بچہ بھی پکڑلے تو وہ بادشاہ بن سکتا ہے۔ دنیا میں محنت کے بل بوتے بادشاہ بننے کی کئی مثالیں موجود ہیں ایسے میں یوسف عزیز مگسی کے سر زمین سے جنم پانے والے ہمارے پیارے عظیم دوست "سید فاضل شاہ بخاری" کا قابل ذکر ہیں
سید فاضل شاہ بخاری 28 اکتوبر 1995 میں بلوچستان کے ضلع جھل مگسی کے تحصیل گنداواہ میں پیدا ہوئے آپ نے اپنی ابتدائی تعلیم والدین کے سربراہی میں گنداواہ سے حاصل کیا آپ ابتدائی دنوں سے ہی غیر معمولی ذہانت کے مالک تھے آپ کا شمار فطین بچوں میں ہوا کرتا تھا جب آپ جماعت ہفتم میں زیرِ تعلیم تھے تو اسکالرشپ کے ذریعے آپ کا ایڈمیشن کیڈٹ کالج سانگھڑ میں ہوا سانگھڑ کیڈٹ کالج میں آپکا شمار مثالی طلبہ میں ہوا کرتا تھا وہاں سے سیکنڈ ایئر پاس کرنے کے بعد آپ کا خیال تھا کہ "جی سی یونیورسٹی" میں اپنا تعلیمی سلسلے کو جاری رکھوں مگر "جی سی یونیورٹی" کے قانون کے مطابق آپ کے حاصل کردہ نمبرز کم تھے جو اس کے معیار پہ پورا نہ اترے جس کی وجہ سے آپ کو وہاں پہ ایڈمیشن نہ مل سکی لیکن اس کے باوجود بھی آپ مایوس نہیں ہوئے اور منزل مقصود کی جانب ثابت قدمی سے سرشار نظر آئے۔ آپ نے پرائیویٹ "بی اے" کرکے "سی ایس ایس" کرنے کا عہد کیا
حقیقی معنوں میں اگر دیکھا جائے تو جھل مگسی جیسے قبائلی، روایتی، اور پسماندہ ضلع سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کا "سی ایس ایس" کا سوچ ایسے تھا جیسے سورج کو انگلی سے چھپانے کی مترادف ہے لیکن محنت ہی وہ واحد حل ہے جو نا ممکن کو ممکن بنا سکتی ہے
شاہ صاحب نے بی اے کے ایگزام کے بعد جب دل جوئی اور گرم جوشی سے اپنے منزل کی طرف قدم بڑھائے تو اچانک آپ فالج کا شکار ہوئے اور آپ کے ایک ہاتھ اور ایک آنکھ نے کام کرنا چھوڑ دیا ایک آنکھ بند ہونے کے باوجود بھی آپ نے ہمت نہ ہاری اور منزل کی حصول کیلیے قدم بہ قدم رواں دواں رہے
اصل بات تو یہ ہوتی ہے کہ کسی نے محنت کے بارے سنا کیا ہے اگر یہ سنا ہے کہ محنت کرنا اچھی بات ہے تو محنت والا مزاج پیدا ہوگا انسان اپنے مزاج کا ساتھی بناتا ہے محنتی لوگ محنتی لوگوں کو دوست بناتے ہیں۔ کہتے ہیں بڑے نتائج کے لئے بڑی محنت درکار ہوتی ہے
آپ جناب کا تذکرہ بھی دھرتی ماں کے اس عظیم سپوتوں میں ہوتی ہے جو محنت و مشقت سے اپنے وطن کا نام روشن کرتے ہیں آپ شوق و لگن سے سال 2017 میں "سی ایس ایس " کے ایگزام میں حصہ لیا تو آپ کو نمایاں کامیابی ملی آپ نے بلوچستان بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کرکے اپنے قوم، اپنے علاقے، اپنی والدین اور اپنے اساتذہ کے لیے روشن چراغ بنے اور یوسف عزیز مگسی کے سر زمین اور انکی روح کو بھی آپ کی محنت سے تسکین ملی
آپ ضلع جھل مگسی کے پہلے "پی ایس پی" آفیسر بنے۔
آپ دھرتی ماں کے بلوچ نوجوانوں کے لیے ایک عالیٰ مثال ہیں
آنے والی نسلوں کے لیے آپ کے کامیابی کی مثال ہر عہد میں زندہ رہے گی بلوچستان کے ہر نوجوان پہ بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اگر زندگی صحیح معنوں میں جینا ہے تو اس کو کسی مقصد کے لیے صرف کریں سید فاضل شاہ کی طرح ایک منزل کی طرف چل نکلیں اور محنت کے بل بوتے ہی منزل مقصود تک پہنچنے کے لئے علمی و شعوری بنیادوں پہ عملی جدوجہد کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے کردار ادا کریں تاکہ نوجوانوں کی محنت سے مستقبل روشن و تابناک بنے۔۔۔
یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی

 #5 Sisters,  #5 Daughters #5 Inspirational 👏❤MASHAALLAHA Khyber Pakhtunkhwa (KP) family has created a unique record in ...
14/08/2022

#5 Sisters,
#5 Daughters
#5 Inspirational 👏❤

MASHAALLAH

A Khyber Pakhtunkhwa (KP) family has created a unique record in the history of the Civil Superior Services (CSS) examination.
👉👉👉Css preparation group link in first comment👇👇👇👇

The CSS 2019 result was announced on Thursday, a total of 23,234 candidates applied, but only 14,521 appeared in the examination. Out of them, only 372 candidates could pass the exam.

Zoha Malik Sher was one of the lucky ones. Hailing from Khyber Pakhtunkhwa, and living in Islamabad, four of the Sher sisters have previously passed the top competitive exam and are already serving in different government departments.

The eldest sister Laila Malik Sher passed CSS in 2008. She is now serving as a Deputy Commissioner (IR) Regional Tax Office in Islamabad.

Shireen Malik Sher cleared the examination in 2010. She is currently the Head of Section in the Cabinet Division.
Besides, Sassi and Marvi joined civil services in 2017. While Dr. Sassi Malik Sher joined the MLCG group, Marvi is posted in the PMS group.

The youngest of the lot, Zoha Malik Sher, was the latest to join the CSS Sisters Club. She was among the 2.5 percent CSS aspirant that cleared the examination this year.


PPSC CSS fpsc nts aiou pms jobs group

انگلش کو روازنہ پانچ گھنٹے دیتا تھا اک دن گرامر اور idioms  وغیرہ پھر اگلے دن پرسیی Precíe پھر Comprehension پھر ٹرانسلی...
12/08/2022

انگلش کو روازنہ پانچ گھنٹے دیتا تھا اک دن گرامر اور idioms وغیرہ پھر اگلے دن پرسیی Precíe پھر Comprehension پھر ٹرانسلیشن اور Essay لکھتا تھا ، ھفتے میں دو مضمون لکھتا تھا ، مینہ کبھی ہمت نہیں ہاری ، ہمشیہ اچھا سوچا اچھے کی امید رکھی ، اپنے آپ پر یقین کرکے بلوچستان سے لاہور پہنچا صرف اور صرف سی ایس ایس کرنے اور اللہ پاک نے مجھے اپنے مقصد میں کامیاب کیا اور آج میں شکارپور سندھ میں ASP ہوں۔

A way to SUCCESS Of CSSCSS 2017  46th CTP PSPAssistant Superintendent Of Police❤️Few days back, I assumed charge as  /  ...
10/08/2022

A way to SUCCESS Of CSS
CSS 2017 46th CTP PSP
Assistant Superintendent Of Police❤️

Few days back, I assumed charge as / Tando Adam, district Sanghar #سانگھڑ سندھ . I received a call of Wadera/ Sardar-cum-politician from my home town. He congratulated me on my posting and requested to give favour in a matter of his political worker. He was the same Wadera/Sardar where people of my village used to visit his Daira and sit on the ground before him for settlement of disputes. He used to humiliate people and decide matters according to his wishes and to meet his political interests. Now I was feeling myself at giving position. Needless to say, I resolved that matter purely on merit.

Born in small village of south Punjab- Basti Sithari, I completed my primary education from a school where even mat was not available to sit on. After matriculation I did my FSC from GC, University Lahore where I found my adolescent passion in Physics. I loved to study works of Albert Einstein and Stephen Hawking about light, time, space and black holes. I graduated from King Edward Medical University Lahore where I discovered my new passion in medicine. From medical profession, I learnt compassion, pain relief and respect for life. During my graduation, as I reached the age of reason, I keenly observed human beings hungry and partially clothed lying on foot paths, the miseries and heart-aches of people visiting hospitals, and the shattered dreams of millions of kids who were out of school. All these factors pushed me to come out of my comfort zone. But the most seismic event that compelled me to change my medical profession to civil service was APS, Peshawar Attack. The whole nation was in shock on that barbarism. I solemnly devoted my future life for justice, peace and security. I appeared in CSS examination and allocated in Police Service of Pakistan.

Commonly, lots of people only complain of bad circumstances surrounding them but they do not do anything to improve their situation. I would urge them to be the change which they desire to see around. Instead of complaining the system, be the system and become an increment in those people who are putting efforts in bringing some meaningful change in the society.
I believe everyone has mind full of dreams. And your dreams are precious. Your minds are precious. But, only having dreams is not enough. Instead of getting frustrated, you must sincerely and consistently work on those dreams. The success of achieving one’s dream lies in simply hard work nothing more. No one is super intelligent or gifted with extra human abilities. It is just a matter of how much effort we put in our assigned tasks. Short cuts seem tempting but they never lead to success.
Finally, it is necessary to know that success is not to become a doctor or an engineer, or to become a bureaucrat or billionaire. Real success is that because of your work this world becomes a better place to live in before you die.
This is ASP Dr. Ayaz Hussain, Batch 15-KEMU 46th Common, pursuing my passion of justice, peace and homeland security.

A way to SUCCESS Of CSSCSS 2015  44th CTP PSPSSP Shikarpur - آصف رضا بلوچ❤️Asif Raza Gurgaiz from small village Talhi St...
06/08/2022

A way to SUCCESS Of CSS
CSS 2015 44th CTP PSP
SSP Shikarpur - آصف رضا بلوچ❤️

Asif Raza Gurgaiz from small village Talhi Station District Umerkot. Son of a High School Teacher
He passed CSS 2015 and landed into Police Services of Pakistan by getting 5th position in Sindh. He got BS in Medical Technology from
DOW University of Health Sciences Karachi.
He also passed various written examinations including Assistant Director in Ministry of Defence but before the interview results he preferred
to be in PSP.

31/07/2022

General science and ability.
.
and their planet's.
.

29/07/2022








.💚✨✌

Do You Know ???Nawab اکبر بگٹی was in the first Top five 5 CSP / CSS Officers Of Pakistan in First Batch.
27/07/2022

Do You Know ???
Nawab اکبر بگٹی was in the first Top five 5
CSP / CSS Officers Of Pakistan
in First Batch.

26/07/2022
She is proud of   سندھ کے ایک چھوٹے گاؤں سے سی ایس ایس    کرنے والی مُسیراسندھ کے ڈسٹرکٹ  #گھوٹکی کے ایک چھوٹے گاؤں سے ا...
25/07/2022

She is proud of
سندھ کے ایک چھوٹے گاؤں سے سی ایس ایس کرنے والی مُسیرا
سندھ کے ڈسٹرکٹ #گھوٹکی کے ایک چھوٹے گاؤں سے انٹرمیڈیٹ کے بعد گھر پر تعلیم حاصل کرنے والی مُسیرا دھاریجو فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنے والی دھاریجو برادری کی پہلی لڑکی بن گئی.
سندھ میں تعلیمی معیار کے بارے میں تو سب جانتے ہیں۔میں نے باہر کی دنیا کی مدد کے بغیر خود تعلیم حاصل کی۔’
شمالی سندھ کے پسماندہ قبائل میں کسی چھوٹی بات پر شروع ہونے والا جھگڑا سالوں تک چل سکتا ہے۔ یہاں ماضی میں اغوا برائے تاوان، لوٹ مار جیسے جرائم کے ساتھ ساتھ خواتین کو غیرت کے نام پر کاری قرار دےکر مار دینے کے واقعات عام ہیں۔

گھوٹکی آٹھ اضلاع پر مشتمل شمالی سندھ کا حصہ ہے جہاں لڑکیوں کی تعلیم کو اچھا نہیں سمجھا جاتا، لیکن سمارٹ فون، فور جی انٹرنیٹ اور فیس بک سمیت سماجی رابطوں کی ویب سائٹس آنے کے بعد اس خطے کے بڑے شہروں میں حالیہ سالوں میں بچیوں کی تعلیم میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ان سب کے باوجود ابھی دیہاتی علاقوں میں لڑکیوں کی تعلیم میں بہتری آنے میں وقت لگے گا، ایسے میں مُسیرا کی کامیابی کوئی چھوٹی بات نہیں. انٹرویو میں انہوں نے بتایا: ’ایسا نہیں کہ گھوٹکی میں لڑکیاں تعلیم حاصل نہیں کرتیں، مگر ہاں کوئی لڑکی کمیشن کے بارے میں سوچتی تک نہیں۔‘

گھوٹکی سے چند کلومیٹر دور گاؤں محمد پور گوٹھ کی رہائشی مُسیرا نے ایک مقامی سکول میں انٹرمیڈیٹ مکمل کرنے کے بعد گھر میں تعلیم جاری رکھی۔

اس علاقے میں لڑکوں کو تعلیم حاصل کرنے کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے مگر لڑکیوں کو بنیادی تعلیم کے بعد زیادہ پڑھنے کی اجازت نہیں، لہٰذا مُسیرا نے انٹرمیڈیٹ کے بعد ڈگری کالج میں داخلہ لے لیا مگر پڑھائی گھر پر جاری رکھی اور صرف بی ایس کے امتحان دینے کالج جاتی تھیں۔

’جب میں فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں بیٹھی تو میرا مُقابلہ ان سے تھا جو لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز، نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور دیگر اداروں سے تھے۔ مگر میں ایسی لڑکی تھی جس نے صرف انٹرمیڈیٹ تک باقاعدہ تعلیم حاصل کی۔ سندھ میں تعلیمی معیار کے بارے میں تو سب جانتے ہیں۔ میں نے باہر کی دنیا کی مدد کے بغیر خود تعلیم حاصل کی.
فروری 2019 میں سی ایس ایس کا امتحان دینے اور 31 مئی 2019 کو پاس ہونے کے بعد انہیں ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹ گروپ ملا.
انہوں نے بتایا: ’جب میں نو سال کی تھی تب میرے والد وفات پا گئے۔ بعد میں مجھے پتہ چلا کہ میرے والد کی خواہش تھی کہ ان کا کوئی بیٹا یا بیٹی کمیشن پاس کرے۔ یہ جان کر کمیشن پاس کرنا میرا مشن بن گیا اور آخر کار میں ان کا یہ خواب پورا کرنے میں کامیاب ہو گئی۔

’یہ صرف میرے والد کی خواہش پوری نہیں ہوئی بلکہ میں نے علاقے کی لڑکیوں کے لیے ایک مثال قائم کر دی ہے کہ اگر وہ ایسا کرنا چاہیں تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔‘

مسیرا کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے کمیشن کے امتحان میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا تو ان کو اندازہ تک نہ تھا کہ یہ کتنا بڑا امتحان ہوتا ہے، ’مگر مجھے بچپن میں پڑھی ہوئی ایک نظم یاد تھی کہ اگر حوصلہ ہو تو پہاڑ بھی کچھ نہیں ہوتا اور میں نے اپنے حوصلے بلند رکھے اور یہ کر دکھایا۔‘

Assistant Director Usama Lashari Shaheed, ISI◾ Shahadat - On 23 July 2016, during an operation against BLA militants at ...
25/07/2022

Assistant Director Usama Lashari Shaheed, ISI
◾ Shahadat - On 23 July 2016, during an operation against BLA militants at Mastung, Balochistan.
◾ Department - Inter Services Intelligence (ISI)
◾ Rank - Assistant Director (AD)
◾ Age - 29 Years



at .

Address

Gambat

Telephone

+923403250582

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CSS CLUB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to CSS CLUB:

Shortcuts

Share

Category