Brains Academy

Brains Academy At Brains Academy, we provide quality education to our students and try our best to develop their skills which help them in all kinds of exams.

04/09/2025

بہترین تجزیہ استاد محترم

کیا کہنے استاد محترم!
31/08/2025

کیا کہنے استاد محترم!

29/08/2025

استاد محترم فرخ قریشی

25/08/2025
22/03/2024

At Brains Academy, we provide quality education to our students and try our best to develop their skills which help them in all kinds of exams.

22/03/2024

Registration for Pedagogy Course Batch 3 starts today.
Contact for registration: 03475150180

At Brains Academy, we provide quality education to our students and try our best to develop their skills which help them in all kinds of exams.

*پیڈاگوجی کورس بیچ 2  میں شامل ہونے کا طریقہ اور فیس* دوستو میں پیڈاگوجی کا کورس کا دوسرا بیچ شروع کرنے جا رہا ہوں جو خا...
01/03/2024

*پیڈاگوجی کورس بیچ 2 میں شامل ہونے کا طریقہ اور فیس*
دوستو میں پیڈاگوجی کا کورس کا دوسرا بیچ شروع کرنے جا رہا ہوں جو خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو این ٹی ایس اور پی ایس سی کے ٹیسٹ میں پیڈاگوجی کی وجہ سے پریشان ہیں۔

کورس کا طریقہ کار
اس کورس میں سلیبس کے مطابق ایک ایک ٹاپک پر روزانہ ایک ویڈیو لیکچر ہو گا اور پھر آپ کو اس ٹاپک سے متعلق پی ڈی ایف نوٹس مہیا کیا جائے گا۔ لیکچر آپ کو سمجھنے میں مدد دے گا اور نوٹس سے آپ مواد تیار کر پائیں گے۔ پھر آپ سے اس ٹاپک سے متعلق ایم سی کیوز کا ٹیسٹ لیا جائے گا۔ یوں آپ جان سکیں گے کہ آپ کی پیڈاگوجی کی تیاری کس قدر موثر طریقے سے ہو رہی ہے۔

کورس کی افادیت
پیڈاگوجی کی سمجھ کے بنا آپ پیڈاگوجی کے سوالات حل نہیں کر پائیں گے سو میں ہر ایک ٹاپک بذات خود آپ کو سمجھاؤں اور تیاری میں مکمل معاونت فراہم کروں گا۔ یوں آپ کے لیے کبھی بھی پیڈاگوجی کا مسئلہ نہیں ہو گا۔

کورس کی فیس
میں نے مکمل پیڈاگوجی کورس کی فیس فقط 1000 روپے مقرر کی ہے اور یہ ہی مکمل فیس ہے جو آپ کو ادا کرنی ہے۔

کورس کا دورانیہ
یہ مکمل کورس ایک ماہ کا ہے لیکن ممکن ہے کہ ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ لگ جائے مکمل تیاری میں۔ ایسی صورت میں کوئی اضافی فیس نہیں لی جائے گی۔

کورس کی رجسٹریشن کا طریقہ کار
اس کورس میں رجسٹر ہونے کے لیے آپ کو بینک ٹرانسفر، ایزی پیسہ یا جیز کیش میں سے کسی ایک سروس کے ذریعے فیس ادا کرنی ہو گی اور فیس کی رسید کا سکرین شاٹ مجھے میرے نمبر بھیجنا ہو گا اور ساتھ ہی آپ کو اپنا نام بتانا ہو گا۔ اس کے بعد آپ کو پیڈاگوجی کورس کے گروپ میں شامل کر دیا جائے گا۔

رجسٹریشن کے لیے واٹس ایپ رابطہ: 03475150180

رجسٹریشن کی آخری تاریخ
رجسٹریشن کا عمل 4 مارچ 2024 تک چلے گا اور 5 مارچ سے کورس کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا۔

نوٹ: 4 مارچ کے بعد کوئی رجسٹریشن نہیں ہو گی اور کورس شروع کرنے کے بعد کسی کو بھی گروپ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔

29/02/2024

Paid course of pedagogy for preparation of NTS and PSC
پیڈاگوجی ایک ایسا مضمون ہے جو ٹیچر بھرتی ہونے کے لیے ہر ٹیسٹ چاہے این ٹی ایس ہو یا پی ایس سی کا لازمی اور سب سے زیادہ نمبرات کا حامل حصہ ہوتا ہے۔ ساتھ ہی اس مضمون کی اہمیت یہ بھی ہے کہ اگر آپ ایک بہترین استاد بننا چاہتے ہیں تو پیڈاگوجی کا علم آپ کے لیے جاننا اور سمجھنا انتہائی اہم اور ضروری ہے۔

انہی باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے میں نے این ٹی ایس اور پی ایس سی کے امیدواران کی مکمل و مفصل تیاری کے لیے یہ کورس ترتیب دیا ہے جس میں روزانہ ایک لیکچر کی مدد سے این ٹی ایس اور پی ایس سی کے سلیبس کے مطابق ہر موضوع کو اچھی طرح پڑھایا اور سمجھایا جائے گا۔ ساتھ ہیں ہر لیکچر کے پی ڈی ایف نوٹس بھی مہیا کیے جائیں گے تا کہ آپ خود بھی انہیں پڑھ اور تیار کر سکیں۔ اور روزانہ کے موضوع کو سمجھنے اور تیار کرنے کے بعد ایک چھوٹا سا کوئز ٹیسٹ بھی لیا جائے گا جس سے آپ اپنی تیاری کا جائزہ لے پائیں گے۔

نوٹ: یہ ایک paid course ہے۔
واٹس ایپ: 03475150180

WhatsApp: 03475150180
10/02/2024

WhatsApp: 03475150180

Address

Gam Kotli
11100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brains Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category