Allama Hafiz Muhammad Imran Sultani Wahidi Offical

Allama Hafiz Muhammad Imran Sultani Wahidi Offical میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی

15/04/2026

صالحین سے نسبت رکھنے والے مقامات پر نماز پڑھنا بدعت نہیں، سنت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔

تحقیق ۔
دارالأفتاء المصریہ
ترجمہ ۔
مفتی ناصر جاوید سیالوی

مسند بزار ، معجم کبیر از امام طبرانی ، دلائل النبوۃ از امام بیہقی میں ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے معراج شریف کے سفر میں ان مقامات پر نماز اداء فرمائی۔
1=مدینہ منورہ کے مقام پر جس کو آپ کی ہجرت گاہ بننے کا شرف حاصل ہونا تھا ۔
2=مدین میں اس درخت کے پاس جس کے نیچے حضرت موسیٰ علیہ السلام نے حضرت شعیب علیہ السلام کی بیٹیوں کے جانوروں کو پانی پلانے کے بعد آرام کیا تھا

3=طور سیناء میں اس مقام پر جہاں حضرت موسیٰ علیہ السلام سے اللہ تعالیٰ نے کلام فرمایا تھا۔

4 =بیت لحم کے مقام پر جہاں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت ہوئی تھی۔

من الآيات التى رآها النبى ﷺ فى ليلة الإسراء ما رواه البزار والطبرانى والبيهقى وصححه فى كتابه «دلائل النبوة» من حديث شداد ابن أوس أن النبى ﷺ لما أسرى به مرَّ بأرض ذات نخل، فأمره جبريل أن ينزل من فوق البراق ليصلى، فصلى ثم أخبره أن المكان الذى صلى فيه هو يثرب أو طيبة، وإليها المهاجر، ثم أمره أن يصلى عندما مر بمدين عند شجرة موسى، وهى التى استظل بها بعد أن سقى الغنم للمرأتين قبل أن يلتقى بأبيهما-كما قال بعض الشراح -ولما مر الركب بطور سيناء أمره أن يصلى أيضا، وذلك حيث كلم الله موسى، وعند المرور ببيت لحم صلى أيضا، وذلك حيث ولد عيسى ابن مريم.
هذا هو ما ورد بطريق صحيح كما ذكره البيهقى

المفتي
عطية صقر.
مايو ١٩٩٧

13/04/2026

دستارِ فضیلت خانقاہ فتحیہ گلہار شریف کوٹلی آزاد کشمیر

12/04/2026

درود و سلام کا دلآویز نظارہ

انا للہ وانا الیہ راجعونانقال پر ملالپیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی، پیر سید جلال الدین گیلانی،پیر سید حسام الدین گیلانی...
09/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

انقال پر ملال

پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی، پیر سید جلال الدین گیلانی،پیر سید حسام الدین گیلانی کے بھانجے،پیر سید معین الحق گیلانی کے صاحبزادے،پیر سید قطب الحق گیلانی کے بھتیجے،پیر سید مہر حماد الدین گیلانی،پیر سید مہر فواد الدین گیلانی،اور پیر سید مہر معین الدین گیلانی کے ماموں زاد بھائی،پیر سید مہر فرید الحق گیلانی بقضائے الٰہی اتقال کر گئے ہیں۔

نماز جنازہ ۱۰ اپریل بروز جمعہ بعد نماز عصر ۵:۳۰ بجے گولڑہ شریف میں ادا کی جائے گی۔

محترم المقام ڈویژنل ڈائریکٹر سید تخلیق الزماں صاحب میرپور ڈویژن اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سید جمشید بخاری صاحب سے ایوارڈ...
09/04/2026

محترم المقام ڈویژنل ڈائریکٹر سید تخلیق الزماں صاحب میرپور ڈویژن اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سید جمشید بخاری صاحب سے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے

○ مجلسِ علم و تربیت بدھ ١ اپریل ٢٠٢٦《خانقاہ فتحية گلھار شریف》
01/04/2026

○ مجلسِ علم و تربیت

بدھ
١ اپریل ٢٠٢٦

《خانقاہ فتحية گلھار شریف》

سالانہ نتائج کی تقریب کے بعد انعام یافتہ طلباء کے   ساتھ جملہ سٹاف  کی عکس بندی
01/04/2026

سالانہ نتائج کی تقریب کے بعد انعام یافتہ طلباء کے ساتھ جملہ سٹاف کی عکس بندی

29/03/2026

عیدالفطر کے موقع پر اجتماعی دعا

08/03/2026
13/02/2026

زکوٰۃ کے متعلق گفتگو

10/01/2026

جامع مسجد الصادق الامین گلہار مراد نگر کوٹلی

Address

Kotli Azad Kashmir
Gam Kotli

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Hafiz Muhammad Imran Sultani Wahidi Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Allama Hafiz Muhammad Imran Sultani Wahidi Offical:

Shortcuts

Share