𝙂𝙊𝙑𝙏.𝘽𝙊𝙔𝙎 𝙃𝙄𝙂𝙃 𝙎𝘾𝙃𝙊𝙊𝙇 𝘾𝙃𝙊𝙒𝙆 𝙎𝘼𝙃𝙄𝘽𝘼𝙉

  • Home
  • Pakistan
  • Gam Kotli
  • 𝙂𝙊𝙑𝙏.𝘽𝙊𝙔𝙎 𝙃𝙄𝙂𝙃 𝙎𝘾𝙃𝙊𝙊𝙇 𝘾𝙃𝙊𝙒𝙆 𝙎𝘼𝙃𝙄𝘽𝘼𝙉

𝙂𝙊𝙑𝙏.𝘽𝙊𝙔𝙎 𝙃𝙄𝙂𝙃 𝙎𝘾𝙃𝙊𝙊𝙇 𝘾𝙃𝙊𝙒𝙆 𝙎𝘼𝙃𝙄𝘽𝘼𝙉 Education department

26/02/2025
  صاحباں میں PTM میں والدین کی شرکت نے ریکارڈ قائم کر دیاآج مورخہ17 دسمبر 2024 کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چوک صاحباں میں...
18/12/2024

صاحباں میں PTM میں والدین کی شرکت نے ریکارڈ قائم کر دیا
آج مورخہ17 دسمبر 2024 کو
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چوک صاحباں میں پیرنٹ ٹیچر میٹنگ (PTM) کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ یہ اجلاس کی خصوصی ہدایت اور کی زیر نگرانی میں منعقد ہوا۔
والدین کی مثالی شرکت نے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا،

آج مورخہ 27 نومبر 2024 بروز بدھ  ہوپ ویلفئیر ٹرسٹ پرائی امبان  نے بوائز ہائی سکول چوک صاحباں میں طلباء کے لیے یونیفارم ک...
27/11/2024

آج مورخہ 27 نومبر 2024 بروز بدھ ہوپ ویلفئیر ٹرسٹ پرائی امبان نے بوائز ہائی سکول چوک صاحباں میں طلباء کے لیے یونیفارم کوٹ اور جرسیوں کا تحفہ دیا۔
بچوں کی اس حوصلہ افزائی پر ہم ہوپ ویلفیئر ٹرسٹ کے شکر گزار ہیں۔
منجانب: صدر معلم و جملہ سٹاف ادارہ ہذا

Emerging Athlete
20/10/2024

Emerging Athlete

زرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقیتحصیل لیول( درلیاہ جٹاں)کے مقابلہ جات میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چوک صاحباں کے طلب...
20/10/2024

زرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
تحصیل لیول( درلیاہ جٹاں)کے مقابلہ جات میں
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چوک صاحباں کے طلباء 1-ارتضی احمد
100 میٹر دوڑ= 1st
2-حمزہ فیاض
200 میٹر دوڑ = 2nd
3- ارمان حنیف
ٹرپل جمپ=1st
4- سعد الیاس
لانگ جمپ= 2nd
پوزیشنز حاصل کیں۔
ایمرجنگ اتھلیٹ= بلال منیر
تمام طلباء و جملہ سٹاف کو مبارکباد۔ ۔
خوبصورت انتظامات پر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول درلیاہ جٹاں کے صدرمعلم و جملہ سٹاف کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
منجانب: صدر معلم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چوک صاحباں

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول  #چوک صاحباں کا اعزاز۔ضلع کوٹلی بھر کے سکولز کے سکاؤٹس مقابلہ جات بسلسلہ سولہویں سیرت النبی صلی ...
11/10/2024

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول #چوک صاحباں کا اعزاز۔ضلع کوٹلی بھر کے سکولز کے سکاؤٹس مقابلہ جات بسلسلہ سولہویں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کی مختلف کیٹیگریز میں نمایاں کارکردگی-
#متعلم آکاش عارف، اویس سجاد اور ذیشان ساجد نے کوئیز مقابلےمیں ضلع کوٹلی میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ
#متعلم عبدالرحمن کلاس نہم نے تلاوت میں ضلع بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
تمام طلباء کو اس شاندار کامیابی پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
منجانب:- صدر معلم وسٹاف بوائزہائی سکول چوک صاحباں

الحمدللہ! سولہویں(16th) سالانہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس 2024ء تحصیل سطح پر منعقد ہونے والے مقابلہ جات ...
04/10/2024

الحمدللہ! سولہویں(16th) سالانہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس 2024ء تحصیل سطح پر منعقد ہونے والے مقابلہ جات میں ادارہ ہذا کے ہونہار طلباء #آکاش عارف، اویس فاجد اور ذیشان ساجد کو شاہین سکاوٹ میں کوئیز کے مقابلہ میں #تحصیل بھر سے پہلی پوزیشن حاصل کرنے پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
منجانب:- صدر معلم وسٹاف بوائزہائی سکول چوک صاحباں

الحمدللہ! سولہویں(16th) سالانہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس 2024ء تحصیل سطح پر منعقد ہونے والے مقابلہ جات ...
04/10/2024

الحمدللہ! سولہویں(16th) سالانہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس 2024ء تحصیل سطح پر منعقد ہونے والے مقابلہ جات میں ادارہ ہذا کے ہونہار طالبعلم #ارمان مسعود کو شاہین سکاوٹ میں حسن قرأت کے مقابلہ میں #تحصیل بھر سے پہلی پوزیشن حاصل کرنے پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
منجانب:- صدر معلم وسٹاف بوائزہائی سکول چوک صاحباں

Address

Gam Kotli

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙂𝙊𝙑𝙏.𝘽𝙊𝙔𝙎 𝙃𝙄𝙂𝙃 𝙎𝘾𝙃𝙊𝙊𝙇 𝘾𝙃𝙊𝙒𝙆 𝙎𝘼𝙃𝙄𝘽𝘼𝙉 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share