Al Suffa Educators school Panag

Al Suffa Educators school Panag خیر الناس من ینفع الناس-
Rises Foundation Panag Sharif Campus.

07/08/2025

نوٹس

اہم اعلان

تمام اسکول اور مدرسہ انتظامیہ سے التماس کی جاتی ہے کہ بچوں کو والدین یا گاڑی والے کے علاوہ کسی تیسرے شخص کے حوالے نہ کریں چھوٹے بچوں کو اکیلے نہ جانے دیں۔ والدین سے گزارش ہے کہ چھوٹے بچوں کو اسکول اور مدرسہ اکیلے نہ بھیجیں اور احتیاط کریں۔

31/03/2025
الصفہ ایجو کیٹرز سکول پناگ شریف میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پرشرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا ک...
07/03/2025

الصفہ ایجو کیٹرز سکول پناگ شریف میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پرشرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ معزز خواتین و حضرات نے پورے پروگرام میں بچوں کے پروگرام کو سنا اور خوب داد دی جہان بچوں نے تلاوت، نعت، تقاریر ،ملی نغمے اور علاقائی مسائل کو مخصوص انداز میں ٹیبلو ، ڈرامہ اور ملی نغمہ کی صورت میں اجاگر کیا۔۔
ایم ڈی الصفہ ایجوکیٹرز سکول چیئرمین محمد صفدر مصطفائی صاحب نے تمام مہمانوں کو خوش امدید کہا ۔اس تقریب کی صدارت حاجی قربان حسین صاحب نے کی اور تقریب کے مہمان خصوصی چوھدری محمد مطلوب صاحب ،ممبر ضلع کونسل چوہدری زمان جنگی صاحب ،صاحبزادہ سید محسن حیدر گیلانی صاحب ،ماسٹر راجہ محمد شبیر صاحب ،ماسٹر غلام رسول تبسم صاحب،چوھدری انصر حسین کسانہ صاحب ،مقدم محمد بشیر صاحب،ایم ڈی ندیم گجر صاحب ،راجہ محمدشکیل انجم صاحب ،چوھدری محمد الیاس کلروی صاحب ،کونسلر محمد سلیم مصطفائی صاحب ،چوھدری ظہیر اسماعیل ایڈوکیٹ صاحب، ڈاکٹر محمد فیاض صاحب ، ،ڈاکٹر محمد فیاض صاحب ،محمد آصف صاحب ،حافظ محمد کبیر صاحب ،سید صداقت شاہ صاحب ، غلام۔عباس صاحب ،کامران اسماعیل صاحب،سید سراج منیر صاحب، انیس سروری صاحب ،خواتین اساتذہ کرام اور بچوں کے والدین کثیر تعداد میں شریک ہوۓ.
بچوں نے اتنے خوبصورت پروگرامات پیش کیے کے شرکاء نے دل کھول کر داد دی
خوبصورت پروگرام کے انعقاد پر
مقررین نے سکول سٹاف اور بچوں کی تعریف کی اور ایم ڈی الصفہ ایجوکیٹرز سکول کو علمی میدان میں خدمات سر انجام دینے اور اپنے علاقے کے اندر ایک اچھے سکول پر خراج تحسین پیش کیا گیا ۔
پروگرام کے دوران اسکول کے بچوں نے خوبصورت کمپیئرنگ کی اور سکول کی بچیوں نے پردے کی اہمیت پر سٹیج ٹیبلو پیش کیا اور سوشل میڈیا کے بے جا استعمال پر بھی ایک ٹیبل پیش کر کے معاشرتی مسائل کو اجاگر کیا ۔
31مارچ 2025 تک P.G تا جماعت ہشتم داخلے جاری ہیں
20 مارچ سے پہلے داخل ہونے والوں سے داخلہ فیس نہیں لی جاے گی-

الصفہ ایجوکیٹرز سکول پناگ شریف                      دعائیہ تقریب 8 اکتوبر 2005، ایک دن جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ زلزلے ...
09/10/2024

الصفہ ایجوکیٹرز سکول پناگ شریف
دعائیہ تقریب
8 اکتوبر 2005، ایک دن جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ زلزلے نے ہزاروں زندگیاں چھین لیں، لاکھوں کو بے گھر کیا، اور پورے خطے کو ہلا کر رکھ دیا۔ لیکن اس تباہی کے بعد بھی حوصلے بلند رہے اور قوم نے یکجہتی اور ہمدردی سے مشکل وقت کا مقابلہ کیا۔
اللہ پاک اُن تمام شہداء کی درجات بلند فرمائے۔آمین ثم آمین

اناللہ و انا الیہ راجعون الصفہ ایجوکیٹرز سکول پناگ شریف کے طالب علم محمد شاہزیب شمریز اس عارضی دنیا کو چھوڑ کر ابدی نیند...
07/10/2024

اناللہ و انا الیہ راجعون
الصفہ ایجوکیٹرز سکول پناگ شریف کے طالب علم محمد شاہزیب شمریز اس عارضی دنیا کو چھوڑ کر ابدی نیند سو گیا۔
اس غم و دکھ کی گھڑی میں ہم والدین کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں۔
آج ادارہ شاہ زیب کے سوگ میں بند رہے گا۔😥
اللہ پاک اس معصوم بچے کے والدین کو صبر جمیل سے نوازے اور اس بچے کا نعم البدل عطا فرمائے آمین

ایم ڈی اداراہ ہذا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل آل پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز آزاد کشمیر چئیرمن صفدر مصطفائی صاحب ،پرنسپل محمد حمز...
10/04/2024

ایم ڈی اداراہ ہذا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل آل پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز آزاد کشمیر چئیرمن صفدر مصطفائی صاحب ،پرنسپل محمد حمزہ طارق ایڈمن کامران شوکت اور جملہ سٹاف کی جانب سے آپ سب کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں ۔

08/04/2024

الحمدللہ !
سالانہ رزلٹ تقریب 2024 کلاس چہارم کے ابھرتے ہوے ستارے مدثر شوکت اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے .....

01/04/2024

الصفہ ایجوکیٹرز سکول پناگ شریف کے رائزنگ سٹارز کا وکھرا تے نرالا انداز!
اپنی ماوں کے جگر کے ٹکڑے اور باپ کے دست بازو۔
علمی و عملی میدان میں اپنی جبلی صلاحیتوں کے جواہر دکھاتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پلے گروپ تا 8th کلاس داخلہ جاری ہے۔۔۔۔۔
برائے رابطہ۔03049355113,03088833941

31/03/2024

Allhamdulillah our Mentors

Admin Contact number+923055258820
31/03/2024

Admin Contact number+923055258820

Address

Nar Gali Panag Sharif
Gam Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Suffa Educators school Panag posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category