Gujiary Khuirata Azad kashmir

Gujiary Khuirata Azad kashmir gujiary is a beautiful village its about 2 km from dhannah there are tow masque and tow primary school and one pvt school also

خوبصورت لوگوں کا خوبصورت گاؤں گجیاڑی گجیاڑی گاؤں تمام برادریوں کا خوبصورت گلدستہ ہے یہاں پر  ایک  سے بڑھ کر خوبصورت شخصی...
20/05/2026

خوبصورت لوگوں کا خوبصورت گاؤں گجیاڑی
گجیاڑی گاؤں تمام برادریوں کا خوبصورت گلدستہ ہے یہاں پر ایک سے بڑھ کر خوبصورت شخصیت ہیں چھوٹے موٹے اختلافات کے باوجود ہر خوشی غمی میں ایک دوسرے کے شانا بشانہ کھڑے رہتے ہیں اللہ کے کرم سے ہر گھر میں پکی کچھ کچی لنک روڈ جاتی ہیں تقریباً پور گاؤں اس سے مسفید چند گھر کو چھوڑ کر٫ علمی اور ادبی لحاظ سے ایک سے بڑھ کر ایک ہے
گجیاڑی میں خوبصورت مساجد ہیں سکول کے دو عمارتیں موجود ہیں انشاء اللہ آنے والے دونوں میں مزید بہتری ہو گی
اللہ تعالیٰ گجیاڑی میں رہنا والوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے تمام کو شر شیطان 😈 شر حسد شر ظالموں سے بچاۓ آمین

09/05/2026
30/04/2026
Afseer Ahmad
23/04/2026

Afseer Ahmad

22/04/2026

کوٹلی میں KORT کے تعاون سے آزاد کشمیر کا پہلا برن کیئر سینٹرمکمل،جلے ہوئے مریضوں کو فوری علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی



اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے
21/04/2026

اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے

الله تعالٰی درجات بلند فرمائے
21/04/2026

الله تعالٰی درجات بلند فرمائے

آزاد کشمیر اس دنیا کا شاید واحد اور انوکھا خطہ ہے جہاں عوام باقاعدہ بجلی کا بل بھی ادا کرتے ہیں مگر کھمبا یا ٹرانسفارمر ...
31/01/2026

آزاد کشمیر اس دنیا کا شاید واحد اور انوکھا خطہ ہے جہاں عوام باقاعدہ بجلی کا بل بھی ادا کرتے ہیں مگر کھمبا یا ٹرانسفارمر لگوانے کے لیے بھی سیاستدانوں کی سفارش درکار ہوتی ہے
یہاں بنیادی سہولت فراہم ہونا کسی ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ ایک سیاسی احسان بن جاتا ہے
اور جب یہ سہولت مل ہی جائے تو یوں پیش کیا جاتا ہے جیسے قوم کے لیے کوئی عظیم کارنامہ سرانجام دے دیا گیا ہو جس پر باقاعدہ شکریہ ادا کرنا لازم سمجھا جاتا ہے۔

Address

Gujiyari
Gam Kotli
POKHOIRATTA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujiary Khuirata Azad kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share