03/06/2026
گورنمنٹ ماڈل ڈگری کالج اگہار (گلہار) کوٹلی
1۔ اعلی تعلیم یافتہ اور تجربہ کار سٹاف
2۔ سستی اور معیاری تعلیم: سرکاری ادارہ، کم فیس میں بہترین معیار
3۔ جدید سائنس لیبارٹریز و کمپیوٹر لیب
4۔ پُرامن تعلیمی ماحول
5۔ لائبریری میں کتب و اخبارات تک رسائی
6۔ کھیل کا میدان
7۔ ملٹی پرپز ہال
8۔ ہم نصابی سرگرمیاں
9۔ بر لب سڑک شاندار عمارت: صاف ستھرا اور کشادہ کیمپس
10۔ ڈسپلن اور کردار سازی: تعلیم کے ساتھ اخلاق اور وقت کی پابندی