Al-Razi College Of Medical Sciences Kotli

Al-Razi College Of Medical Sciences Kotli Offering two years "Pharmacy Technician Course" (Category-B) to both male and female students. Eligibility Criteria: Matric Science

31/05/2025

Last date to apply for admission in session 2024-26 is 02 June, 2025 with single exam fee. While 16 June, 2025 with double exam fee.

Offering two years "Pharmacy Technician Course" (Category-B) to both male and female students.
Eligibility Criteria: Matric Science

Admission open (Session 2024-26)Basic education : Matric Science/Computer Science Available courses:Dispenser, Medical L...
18/07/2024

Admission open (Session 2024-26)
Basic education : Matric Science/Computer Science
Available courses:
Dispenser, Medical Laboratory Technician (MLT), Operation Theater Technician (OTT) and two year Pharmacy Technician (Category-B).

الحمداللہ ۔ الرازی کالج آف میڈیکل سائنسز کی نئے کورسز کی منظوری کی درخواست پر پنجاب میڈیکل فیکلٹی (PMF)کی طرف سے تشکیل ک...
08/06/2024

الحمداللہ ۔
الرازی کالج آف میڈیکل سائنسز کی نئے کورسز کی منظوری کی درخواست پر
پنجاب میڈیکل فیکلٹی (PMF)
کی طرف سے تشکیل کردہ انسپکشن ٹیم نے آج بروز ہفتہ ، 8 جون 2024 ، الرازی کالج آف میڈیکل سائنسز کا کامیاب دورہ کیا ۔
اس ٹیم کی سربراہی ڈاکٹر فرید اللہ خان وزیر اور ڈاکٹر اعجاز بشیر نے کی ۔
معزز ممبران نے ادارے کی جانچ پڑتال کرنے کے بعد کالج انتظامیہ کی کوشش و کاوش کو خوب سراہا ، جس پر ہم اُن کے تہہِ دل سے ممنون و مشکور ہیں ۔

Last date to apply for admission in session 2024-26 is 02 June, 2025 with single exam fee. While 16 June, 2025 with doub...
24/04/2024

Last date to apply for admission in session 2024-26 is 02 June, 2025 with single exam fee. While 16 June, 2025 with double exam fee.

Facility of Online Classes is available...

Facility of Online Classes is available...
24/04/2024

Facility of Online Classes is available...

07/01/2024

دو سالہ "B-Category/Pharmacy Technician" کورس میں داخلہ کروانے کی آخری تاریخ 31 جنوری ہے ۔
فارمیسی کونسل سے رجسٹرڈ ادارہ ، انتہائی مناسب فیس ۔تو ابھی داخلے کے لئے رابطہ کریں ۔
رابطہ نمبر :03425382739 ۔ 03095320274

Offering two years "Pharmacy Technician Course" (Category-B) to both male and female students.
Eligibility Criteria: Matric Science

کوٹلی کا واحد فارمیسی کونسل سے منظور شدہ ادارہ جس میں دو سالہ میڈیکل کورس "فارمیسی ٹیکنیشن" کے لئے داخلے جاری ہیں ۔ میٹر...
05/01/2023

کوٹلی کا واحد فارمیسی کونسل سے منظور شدہ ادارہ جس میں دو سالہ میڈیکل کورس "فارمیسی ٹیکنیشن" کے لئے داخلے جاری ہیں ۔ میٹرک سائنس اور کمپیوٹر سائنس میں پاس طلبہ و طالبات اس میڈیکل کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں ۔ اس کورس میں داخلہ حاصل کرنے کے لئے نمبروں اور عمر کی کوئی قید نہیں ، تو ابھی رابطہ کریں ۔
رابطہ نمبر : 03425382739

دو سالہ کورس "فارمیسی ٹیکنیشن / کیٹگری - بی" میں طلبہ و طالبات کے لئے داخلے جاری ہیں ۔ تو ابھی رابطہ کریں اور امتحانات م...
19/12/2022

دو سالہ کورس "فارمیسی ٹیکنیشن / کیٹگری - بی" میں طلبہ و طالبات کے لئے داخلے جاری ہیں ۔ تو ابھی رابطہ کریں اور امتحانات میں کامیابی پر ادویات کا اپنا کاروبار کریں ۔
رابطہ نمبر : 03425382739

کوٹلی کا واحد فارمیسی کونسل سے منظور شدہ ادارہ جس میں دو سالہ کورس "فارمیسی ٹیکنیشن" کے لئے داخلے جاری ہیں ۔ ( Second In...
04/10/2022

کوٹلی کا واحد فارمیسی کونسل سے منظور شدہ ادارہ جس میں دو سالہ کورس "فارمیسی ٹیکنیشن" کے لئے داخلے جاری ہیں ۔ ( Second Intake )
رابطہ نمبر : 03425382739

18/08/2022
17/08/2022

(ضلع کوٹلی کے لوگوں کے لئے بڑی خوشخبری)

پاکستان فارمیسی کونسل سے منظور شدہ ضلع کوٹلی کا پہلا ادارہ "الرازی کالج آف میڈیکل سائنسز" جس میں دو سالہ کورس "فارمیسی ٹیکنیشن" یا "کیٹگری ۔ بی" کروایا جاتا ہے ۔ سیشن (23 -2021) میں داخلہ کی آخری تاریخ 30 اگست ہے ۔ اس کورس میں داخلہ کے خواہش مند حضرات فوری طور پر کالج تشریف لائیں ۔

کالج کا پتہ : گلہار کالونی، بائی پاس روڈ ، بلمقابل انس بن مالک مسجد ، کوٹلی آزاد کشمیر ۔

رابطہ نمبر : 03425382739

Address

Gulhar Colony, Near Khuiratta Cross Bypass Road Kotli AJK
Gam Kotli
11100

Telephone

+923425382739

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Razi College Of Medical Sciences Kotli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Razi College Of Medical Sciences Kotli:

Shortcuts

Share

Category