Govt. Boys High School Karjai

Govt. Boys High School Karjai This page is for publishing any kind of information for public related to GHS Karjai.

02/04/2026
گورنمنٹ ھائی سکول کرجائی میں یکم اپریل سے نئی کلاسز کے لیے داخلے جاری ہیں۔ بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کے لیے گورنمنٹ س...
01/04/2026

گورنمنٹ ھائی سکول کرجائی میں یکم اپریل سے نئی کلاسز کے لیے داخلے جاری ہیں۔ بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کے لیے گورنمنٹ سکولز پر اعتماد کریں۔ پی ایس سی، این ٹی ایس پاس اور ایم فل/ ایم ایس سی/ ایم اے کوالیفائیڈ سٹاف تعینات ہے لہذا والدین اور سوسائٹی اپنے سکول پر اعتماد کرتے ہوئے اپنے بچوں کو گورنمنٹ سکولز میں داخل کروائیں۔

District Education Office Male Kotli AJK

محترم چوہدری محمد تاج مرحوم آف قلعہ کرجائی کی گراں قدر سماجی و سیاسی خدمات کے اعتراف میں حکومتِ آزاد کشمیر نے گورنمنٹ بو...
16/01/2026

محترم چوہدری محمد تاج مرحوم آف قلعہ کرجائی کی گراں قدر سماجی و سیاسی خدمات کے اعتراف میں حکومتِ آزاد کشمیر نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کرجائی کو ان کے نام سے منسوب کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

یہ اعزاز مرحوم چوہدری محمد تاج کی عوامی خدمت اور معاشرے کے لیے ان کی بے لوث کاوشوں کا واضح اعتراف ہے۔ چوہدری محمد تاج مرحوم نے اپنی پوری زندگی عوامی فلاح، علاقائی ترقی اور سماجی بہتری کے لیے وقف کیے رکھی۔ ان کا کردار نہ صرف معاشرتی بلکہ سیاسی سطح پر بھی قابلِ تقلید رہا۔

حکومتِ آزاد کشمیر کا یہ فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا اور آنے والی نسلیں ان کے نام سے منسوب اس تعلیمی ادارے کے ذریعے ان کی یاد اور خدمات کو زندہ رکھیں گی۔

Address

Gam Kotli

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 13:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Boys High School Karjai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category