READ Foundation Boys College Kotli

READ Foundation Boys College Kotli Highway Road Near Sikandar Hayat Sports Stadium Kotli Educational institution

A well-equipped Computer Lab at Read Foundation Boys College Kotli, providing students with hands-on learning in a moder...
22/04/2026

A well-equipped Computer Lab at Read Foundation Boys College Kotli, providing students with hands-on learning in a modern digital environment.



Admissions Open for Class 6th to 9th at Read Foundation Boys College Kotli.Quality education with Hifz-ul-Quran, activit...
17/04/2026

Admissions Open
for Class 6th to 9th at Read Foundation Boys College Kotli.
Quality education with Hifz-ul-Quran, activity-based learning, CCE system, and trained teachers in a disciplined environment.
Limited seats available — Enroll your child today.
📞 Contact: 0344-5938344
📍 Kachari Road, near Hayat Sport s, Stadium Kotli



🎓 Admissions Open (Session 2026-27)کلاسز: 6th سے 9th تک🌟 ہماری نمایاں خصوصیات:📖 حفظ القرآن مع ترجمہ و فہم📚 Concept-Based...
24/03/2026

🎓 Admissions Open (Session 2026-27)
کلاسز: 6th سے 9th تک
🌟 ہماری نمایاں خصوصیات:
📖 حفظ القرآن مع ترجمہ و فہم
📚 Concept-Based Learning
🧠 تخلیقی اور تنقیدی سوچ کی تربیت
📊 مسلسل تعلیمی جائزہ (Progress Monitoring)
🌱 کردار سازی (Character Building)
🤖 جدید روبوٹکس کلاسز
🔬 STEAM Based Education
📍 مقام: نزد سکندر حیات اسپورٹس اسٹیڈیم، کوٹلی
📞 رابطہ نمبر: 03445938344 | 03475498096
⏳ محدود نشستیں دستیاب ہیں!
آج ہی اپنے بچے کا داخلہ یقینی بنائیں اور اسے ایک کامیاب، باصلاحیت اور باکردار انسان بنانے کے سفر کا آغاز کریں۔






🌙✨ عید مبارک ✨🌙خوشیوں، محبتوں اور رحمتوں بھرا یہ مبارک دن آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے ڈھیروں مسرتیں لے کر آئے۔اللہ تعا...
21/03/2026

🌙✨ عید مبارک ✨🌙
خوشیوں، محبتوں اور رحمتوں بھرا یہ مبارک دن آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے ڈھیروں مسرتیں لے کر آئے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دعا قبول فرمائے اور زندگی کو کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤲💚
ریڈ فاؤنڈیشن بوائز کالج کوٹلی کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک! 🎉


16/03/2026

رمضان المبارک کی بابرکت شام 🌙
ریڈ فاؤنڈیشن بوائز کالج کوٹلی کے ہاسٹل طلبہ کے ساتھ اجتماعی افطاری اور ڈنر کے خوبصورت اور یادگار لمحات۔
یہ صرف ایک افطاری نہیں بلکہ محبت، بھائی چارے اور خلوص کا حسین منظر ہے جہاں سب ایک خاندان کی طرح اکٹھے ہوتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کو قبول فرمائے اور ہمارے طلبہ کو علم و عمل میں کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🤲




📢 خوشخبری اگر آپ اپنے بچے کو معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور روشن مستقبل دینا چاہتے ہیں توREAD Foundation Boys College Ko...
11/03/2026

📢 خوشخبری
اگر آپ اپنے بچے کو معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور روشن مستقبل دینا چاہتے ہیں تو
READ Foundation Boys College Kotli بہترین انتخاب ہے۔
📚 Session 2026–27 کے لیے جماعت 6th تا 9th میں داخلے شروع
ہم فراہم کرتے ہیں:
✔ Concept Based Learning
✔ Hifz with Understanding
✔ Character Building
✔ Robotics & STEAM Education
✨ نشستیں محدود ہیں — آج ہی داخلہ یقینی بنائیں!
📞 رابطہ: 03445938344 | 03475498096
📍 Near Sikandar Hayat Sports Stadium Kotli


📢 حافظِ قرآن پروگرام میں داخلے جاریفہمِ قرآن کے ساتھ معیاری حفظِ قرآن کی تعلیم فراہم کی جائے گی،اور حفظ کے ساتھ لازمی تع...
10/03/2026

📢 حافظِ قرآن پروگرام میں داخلے جاری

فہمِ قرآن کے ساتھ معیاری حفظِ قرآن کی تعلیم فراہم کی جائے گی،
اور حفظ کے ساتھ لازمی تعلیمی مضامین کی تدریس بھی جاری رہے گی۔
🗓 انٹری ٹیسٹ: 12 مارچ 2026
نشستیں محدود ہیں — بروقت رابطہ کریں۔

الحمدللہ! 🌟ریڈ فاؤنڈیشن بوائز کالج کوٹلی کے لیے ایک اور قابلِ فخر اعزاز ✨ہمارے ہونہار طالب علم فہد بن سہیل کا Chandka Me...
04/03/2026

الحمدللہ! 🌟
ریڈ فاؤنڈیشن بوائز کالج کوٹلی کے لیے ایک اور قابلِ فخر اعزاز ✨
ہمارے ہونہار طالب علم فہد بن سہیل کا Chandka Medical College Larkana میں ایم بی بی ایس میں اوپن میرٹ پر داخلہ ہو گیا ہے۔ یہ شاندار کامیابی ان کی انتھک محنت، عزمِ مصمم اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی کا ثمر ہے۔
یہ اعزاز نہ صرف فہد بن سہیل اور ان کے معزز والدین کے لیے باعثِ مسرت ہے بلکہ پورے ادارے کے لیے بھی فخر کا مقام ہے۔
پرنسپل اور تمام اساتذہ و اسٹاف کی جانب سے فہد بن سہیل اور ان کے والدین کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن و کامیاب مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیوں سے نوازے اور انہیں قوم و ملت کے لیے باعثِ فخر بنائے۔ آمین 🤲✨

26/02/2026

🎓 READ Foundation College Kotli
📢 داخلہ جاری ہے — پلے گروپ تا نہم جماعت
علمی برتری، مثالی نظم و ضبط اور اسلامی اقدار کے ساتھ ہم آپ کے بچے کو ایک محفوظ اور بااعتماد تعلیمی ماحول فراہم کرتے ہیں۔
آئیں! اپنے بچے کے روشن اور کامیاب مستقبل کی بنیاد آج ہی رکھیں۔
محدود نشستیں — ابھی رجسٹریشن کروائیں۔

📚 Admissions Open for Classes 6th to 9thA place where academic excellence meets Islamic values and character building.🏫 ...
26/02/2026

📚 Admissions Open for Classes 6th to 9th
A place where academic excellence meets Islamic values and character building.
🏫 Limited seats available – Apply now to secure your child’s bright future.
📞 For details & admission information, please contact the college office.

24/02/2026

*🎓 Admissions Open* at READ foundation College, Kotli AJK! 🎓
📚 Offering quality education from *Play Group to 9th Grade*
🌟 Secure your child's future with a well-rounded, nurturing environment.
📝 Enroll now and give them the best start in their academic journey!
📍 Location: READ foundation College near skindar Hayat sport stadium, Kotli AJK
foundation college education #

Address

READ Foundation Boys College Kotli, Near Sikandar Hayat Sports Complex Kotli (A. K)
Gam Kotli
11100

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 23:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923445938344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when READ Foundation Boys College Kotli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to READ Foundation Boys College Kotli:

Shortcuts

Share

Category