Dawn School System Gaggoo

Dawn School System Gaggoo Head Office:
Khawja NAVEED HUSSAIN CAMPUS
Islam Abad Town Gaggoo
District Vehari

15/05/2026

🌹🌹

محترم والدین و عزیز طلبا و طالبات السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ نہم کلاس کے بورڈ کے پیپر خت...
10/05/2026

محترم والدین و عزیز طلبا و طالبات
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ نہم کلاس کے بورڈ کے پیپر ختم ہو چکے ہیں۔
دہم کلاس میں 11 مئی بروز سوموار سے پڑھائی شروع ہو جائے گی۔ بچوں کو کتابیں بھی سوموار کو دی جائیں گی۔ بورڈ نہم کے پیپر چونکہ تاخیر سے ہوئے ہیں اس لئے دہم کے سلیبس کے لئے بچوں کے پاس وقت بہت کم ہے، سلیبس زیادہ ہے۔ اس لئے بچوں کی سوموار سے پڑھائی شروع ہو جائے گی۔ غیر حاضر بچوں کا تعلیمی نقصان ہو گا۔ غیر حاضری کی گنجائش نہیں ہے۔

یکم مئی علمی یوم مزدوردنیا کی ساری تعمیر و ترقی مزدوروں کے خون پسینے کے دم سے ہے۔
01/05/2026

یکم مئی علمی یوم مزدور
دنیا کی ساری تعمیر و ترقی مزدوروں کے خون پسینے کے دم سے ہے۔

داخلہ تاریخ میں توسیع  مفت اور معیاری تعلیم کے لئے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی طرف سے 29 اپریل تک تاریخ بڑھا دی گئی ہے۔ ب...
22/04/2026

داخلہ تاریخ میں توسیع
مفت اور معیاری تعلیم کے لئے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی طرف سے 29 اپریل تک تاریخ بڑھا دی گئی ہے۔
برائے رابطہ 03457101169

  کے ڈائریکٹر ، ہیڈز اور اساتذہ کی طرف سے نہم کلاس کے لئے سالانہ امتحان 2026 میں شرکت پر نیک خواہشات کا اظہار ۔اللہ کریم...
19/04/2026

کے ڈائریکٹر ، ہیڈز اور اساتذہ کی طرف سے نہم کلاس کے لئے سالانہ امتحان 2026 میں شرکت پر نیک خواہشات کا اظہار ۔
اللہ کریم تمام بچوں کو امتحان میں کامیابی سے سرفراز فرمائے آمین ثم آمین 🌹🌹

ڈان سکول سسٹم گگو کو سب سے زیادہ تعداد کا حامل ادارہ بنانے پر علاقہ کے لوگوں کے اعتماد کا شکریہ۔ ان شاءاللہ بچوں کی بہتر...
16/04/2026

ڈان سکول سسٹم گگو کو سب سے زیادہ تعداد کا حامل ادارہ بنانے پر علاقہ کے لوگوں کے اعتماد کا شکریہ۔
ان شاءاللہ بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت اور شاندار نتائج کے لئے بہترین اساتذہ کا انتخاب اور تعلیمی پالیسی میں پیشہ ورانہ ہنرمندی کو پیش نظر رکھا جائے گا۔

   🅰🅳🅼🅸🆂🆂🅸🅾🅽🆂 🅾🅿🅴🅽 🎓
14/04/2026


🅰🅳🅼🅸🆂🆂🅸🅾🅽🆂 🅾🅿🅴🅽 🎓

کیا آپ جانتے ہیں؟ ڈان سکول سسٹم گگو کے بوائز میٹرک بورڈ نتائج میں علاقہ گگو میں سب سے آگے ہیں  #الحمدلله گزشتہ 6 سال کے ...
12/04/2026

کیا آپ جانتے ہیں؟ ڈان سکول سسٹم گگو کے بوائز میٹرک بورڈ نتائج میں علاقہ گگو میں سب سے آگے ہیں #الحمدلله
گزشتہ 6 سال کے میٹرک بورڈ نتائج میں 4 سال ہمارے بوائز نے علاقہ گگو کے تمام بوائز میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
بورڈ نتائج میں گزشتہ سالوں سے شاندار کارکردگی کی طرف بڑھتا ہوا گگو کا سب سے زیادہ تعداد کا حامل ادارہ ۔
✅چھ ماہ پر محیط طویل ٹیسٹ سیریز
✅ بوائز کے لئے سپرسیکشن
✅والدین کے ساتھ مسلسل رابطہ
✅نظم و ضبط پر خاص توجہ
✅ اخلاقی تربیت اور کردار سازی
✅پیپر سیٹنگ، پیپر مارکنگ، کلاسز چیکنگ کے لئے الگ سینئر سٹاف۔
اپنے بچوں کو کسی بھی سکول میں داخل کروانے سے پہلے ہمارے سکول کے امتحانی ، تعلیمی ، تربیتی نظام کے بارے ضرور آگاہی حاصل کریں، ہمارے شفاف امتحانی نظام اور ٹیسٹ سیریز کے متعلق ضرور معلومات لیں۔

بورڈ امتحانات کی تیاری کے لئے آپ کے بچوں کے لئے بہترین ادارہ۔ گزشتہ چند سال سے بورڈ نتائج میں شاندار کارکردگی کی طرف بڑھ...
11/04/2026

بورڈ امتحانات کی تیاری کے لئے آپ کے بچوں کے لئے بہترین ادارہ۔
گزشتہ چند سال سے بورڈ نتائج میں شاندار کارکردگی کی طرف بڑھتا ہوا گگو کا سب سے زیادہ تعداد کا حامل ادارہ۔
گگو میں سب سے زیادہ تعداد!!
سب سے زیادہ لوگوں کا اعتماد۔
میٹرک بورڈ امتحانات 2025 کے نتائج میں گگو کے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکولز میں پہلی تینوں پوزیشنز۔
گزشتہ 6 سال سے میٹرک بورڈ امتحانات کے نتائج میں گگو بوائز میں 4 دفعہ پہلی پوزیشن۔
بہترین مینجمنٹ اور امتحانی نظام کا حامل ادارہ جہاں بچوں کی تعلیم اور تربیت کا بہترین میکانزم موجود ہے۔

  آپ کے بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کے لئے آپ کا انتخاب۔داخلہ کے لئے رجسٹریشن جاری ہے۔ رابطہ نمبر 03457101169          ...
10/04/2026

آپ کے بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کے لئے آپ کا انتخاب۔
داخلہ کے لئے رجسٹریشن جاری ہے۔
رابطہ نمبر 03457101169

Address

Gaggoo

Telephone

+923457101169

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawn School System Gaggoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category