Zain E Commerce Wala

Zain E Commerce Wala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zain E Commerce Wala, Education Website, Fort Abbas, Fort Abbas.

Helping beginners launch & grow with Facebook Ads, digital products & eCommerce skills.
📦 Sell Smart | 📲 Learn Ads | 💼 Build Income
📥 DM to start your journey today!

31/03/2026

ڈیجیٹل پروڈکٹ سیلنگ اس وقت دنیا کا سب سے سادہ اور اسمارٹ بزنس ماڈل مانا جاتا ہے، کیونکہ اس میں نہ فزیکل اسٹاک رکھنا پڑتا ہے، نہ کورئیر کا خرچ آتا ہے اور نہ ریٹرن یا ڈیمیج کا خطرہ ہوتا ہے۔

آپ اپنی اسکل اور علم کو ایک پروڈکٹ کی شکل دیتے ہیں، جیسے ای بک، پی ڈی ایف گائیڈ، پلانرز ، سوشل میڈیا پوسٹ ٹیمپلیٹس ، انویٹیشن ٹیمپلیٹس یا ریزیومے ڈیزائن، وغیرہ وغیرہ اور پھر اسے آن لائن پلیٹ فارمز پر اپلوڈ کر دیتے ہیں۔ جب کوئی کسٹمر خریدتا ہے تو سسٹم خودکار طریقے سے فائل ڈلیور کر دیتا ہے۔

مثال کے طور پر Gumroad، Shopify اور Etsy یا اپنی ویب سائٹ جیسے پلیٹ فارم مکمل آٹومیشن فراہم کرتے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ آپ کی انکم آپ کے وقت سے آزاد ہو جاتی ہے۔۔۔

اس بزنس کی سب سے بڑی طاقت یہ ہے کہ ایک بار پروڈکٹ بنانے کے بعد آپ اسے سینکڑوں بلکہ ہزاروں بار فروخت کر سکتے ہیں، اور ہر نئی سیل تقریباً خالص منافع ہوتی ہے۔ کم سرمایہ، کم رسک اور عالمی مارکیٹ مطلب دنیا کے +190 ملکوں تک رسائی اسے خاص طور پر ان لوگوں کے لیے بہترین بناتی ہے

جو گھر بیٹھے آن لائن کمائی شروع کرنا چاہتے ہیں۔ تاہم، کامیابی صرف پروڈکٹ بنانے سے نہیں آتی بلکہ صحیح نِش کا انتخاب،
مسئلہ حل کرنے والا کانسیپٹ، پروفیشنل پریزنٹیشن
اور مسلسل مارکیٹنگ اس کی اصل کنجی ہیں۔ جو لوگ مستقل مزاجی سے کام کرتے ہیں اور ہر مہینے اپنی پروڈکٹس کو بہتر بناتے ہیں، ریسرچ کرتے رهتے ہیں

وہی لمبے عرصے میں مضبوط اور آٹومیٹڈ انکم بنا پاتے ہیں۔ ڈیجیٹل پروڈکٹ سیلنگ صرف ایک ٹرینڈ نہیں بلکہ ایک اسکل بیسڈ بزنس ہے
اور لونگ ٹرم ویژن رکھنے والوں کیلئے

اگر صحیح حکمتِ عملی کے ساتھ کیا جائے تو مالی آزادی کی طرف ایک مضبوط قدم ثابت ہو سکتا ہے۔۔۔
جو آپ کو پیسو انکم دے سکتا ہے ۔اور آپ فائنینشل فریڈم حاصل کر سکتے ہو وقت کے ساتھ ساتھ ۔۔

یہ کوئی گیٹ رچ سکیم نہیں ہے بلکہ ایک سسٹم ہے جس آپ ایک دفع سیٹ اپ کر کے ہر مہینہ
$100 سے 2000$ تک مہینہ آسانی سے کما سکتے ہو ۔

یہ سب کچھ ڈیپینڈ کرتا ہے کہ آپ کس مائنڈ سیٹ کے ساتھ ڈیجیٹل پروڈکٹ سیلنگ بزنس کرتے ہو ۔۔

اس میں بزنس میں نہ لوکیشن بیریئر ہے نہ وقت کی قید ہے
نہ کسٹمر ڈیلنگ ہے
نہ زیادہ سٹاف کی ضرورت
آپ اکیلے مینیج کر سکتے ہو
نہ ریٹرن کا خوف
نہ ڈلیوری لیٹ کا خوف
نہ کیش فلو کا مسلہ کیوں کہ کسٹمر پہلے پے کرتا ہے
نہ انوینٹری ختم ہونے کا خوف

بلین ڈالرز کی مارکیٹ جو کہ ہر سال کے اضافے سے بڑھ رہی ہے ۔۔۔۔
Zain ul Abiden

Gumrud minimum payout 100$
27/03/2026

Gumrud minimum payout 100$

Help to lunch your first Digital product
26/03/2026

Help to lunch your first Digital product

22/03/2026

👉 90% fail because they treat it like:
“Upload and earn”
Instead of:
“Build audience + solve problem + sell value”

20/03/2026

Impatience
They expect:
Sales in 1–3 days
But reality:
Takes weeks/months
👉 They quit early.

20/03/2026

How many beginners here are struggling to find a product idea that actually sells? 🤔

I noticed most people don’t fail at creating products — they fail at choosing the right idea. So I put together 10 simple ebook ideas based on current trends to help beginners get started.

Comment “Beginner” if you’re just starting 👇

19/03/2026

Are think:
“Good product will sell itself”
👉 Wrong.
You need:
Hooks
Content
Sales page
Copywriting and many more but it's basic steps 🪜

18/03/2026

ماضی کو بدلنا کسی کے اختیار میں نہیں ہوتا۔

جتنا زیادہ انسان اسے سوچتا ہے، اتنا ہی دل پر بوجھ بڑھتا جاتا ہے۔

سمجھدار انسان وہی ہے جو ماضی سے سبق تو لے، مگر خود کو اس کی قید میں نہ رکھے۔

جو گزر گیا وہ گزر گیا، اب اصل توجہ حال اور آنے والے وقت پر ہونی چاہیے۔

18/03/2026

اگر آپ نے ڈیجیٹل پروڈکٹ کا کام سیکھ لیا ہے لیکن ابھی تک پہلا قدم نہیں لے پا رہے… تو آپ اکیلے نہیں ہیں ❗

زیادہ تر لوگوں کے ذہن میں یہی سوال آتا ہے:
🤔 “کہاں سے شروع کروں؟”
🤔 “اگر فیل ہو گیا تو؟”
🤔 “کیا واقعی اس سے انکم آ سکتی ہے؟”

سچ بات یہ ہے کہ کنفیوژن ایک سائن ہے کہ آپ سیکھ چکے ہیں… بس ایکشن باقی ہے۔

آپ کو پرفیکٹ ہونے کی ضرورت نہیں،
آپ کو بس شروع کرنے کی ضرورت ہے 💯

👉 پہلا سٹیپ کیا ہو سکتا ہے؟
• ایک سادہ ڈیجیٹل پروڈکٹ سلیکٹ کریں (eBook, Guide, Template)
• اس کو پرفیکٹ بنانے کے چکر میں نہ پڑیں — بس ویلیو دیں
• اپنی آڈیئنس کے سامنے شیئر کریں (Facebook, WhatsApp, etc.)

یاد رکھیں:
جو لوگ شروع کرتے ہیں، وہی آگے جا کر کامیاب ہوتے ہیں۔

اگر آپ ابھی بھی کنفیوز ہیں یا چاہتے ہیں کہ میں آپ کو سٹیپ بائی سٹیپ گائیڈ کروں…

تو نیچے "START" لکھیں یا مجھے میسج کریں 📩
میں آپ کو آسان طریقے سے پہلا قدم لینے میں ہیلپ کروں گا 🤝

17/03/2026

Take your first step 🪜
And shine everywhere like sun
Zain E Commerce Wala

Can you guess 😜 product name
16/03/2026

Can you guess 😜 product name

Sunday usually means rest and chill… 😌But today I’m extremely busy.Tell me, is your Sunday relaxing or busy like mine? 🤔...
15/03/2026

Sunday usually means rest and chill… 😌
But today I’m extremely busy.

Tell me, is your Sunday relaxing or busy like mine? 🤔
Comment below 👇

Address

Fort Abbas
Fort Abbas
62020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain E Commerce Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share