10/06/2026
ماشاءاللہ، بہت زبردست کامیابی
*الحمدللہ! فخر کا لمحہ*
الائیڈ سکول علی کیمپس کے طلبہ نے اردو تقریر میں ایک بار پھر پرچم بلند کر دیا۔
*انس معاویہ* - Under 16 اردو ڈکلیمیشن میں *پہلی پوزیشن*
ہمارے اساتذہ اور طلبہ کی محنت کا نتیجہ۔ اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں دے۔ آمین