Punjab Educators Association Fort Abbas-BWN

Punjab Educators Association Fort Abbas-BWN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab Educators Association Fort Abbas-BWN, Education, Fort Abbas.

31/12/2025

سال 2025 کی آخری شام
آج ایک اور سال اپنی تمام یادوں، تجربات اور سبقوں کے ساتھ ہم سے رخصت ہو رہا ہے۔ سال 2025 نے ہمیں بہت کچھ دیا — کچھ کامیابیاں، کچھ آزمائشیں، کچھ خوشیاں اور کچھ ایسے لمحے جو ہمیں مضبوط بنا گئے۔
یہ سال ہمیں یہ سکھا گیا کہ زندگی ہر حال میں آگے بڑھنے کا نام ہے، شکرگزاری میں سکون ہے اور صبر کے بعد آسانی ضرور آتی ہے۔
آئیے اس آخری شام پر دلوں کو صاف کریں، گلے شکوے ختم کریں، ماضی کی تلخیوں کو پیچھے چھوڑ دیں اور آنے والے سال کے لیے امید، حوصلہ اور دعا کے ساتھ قدم بڑھائیں۔
اللہ تعالیٰ نیا سال ہم سب کے لیے امن، صحت، خوشحالی اور کامیابیوں سے بھر دے۔
الوداع 2025 — خوش آمدید ایک نیا آغاز، نئی امید اور بہتر کل۔ ✨🌙

16/12/2025
24/11/2025

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *24 نومبر 2025 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) پشاور: ایف سی ہیڈکوارٹر پر بڑا حملہ ناکام، بمبار سمیت 3 خوارج ہلاک، 3 اہلکار شہیـد

🚨 (2) ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے تینوں دہشت گردوں کی شناخت، افـغـاـ ن نکلے

🚨 (3) پی ٹی آئی نے عوام کو کل اڈیالہ جیل پہنچنے کی کال دے دی

🚨 (4) 25 نومبر بروز منگل کو اڈیالہ جیل کے باہر ہم سب نے ایک آواز بن کر خان کی بہادر فیملی کے ساتھ کھڑا ہونا ہے، عالیہ حمزہ

🚨 (5) اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اوسطا 8 فیصد تک کمی کی منظوری دے دی

🚨 (6) اس را_ئیلی فوج نے 2023 میں ح_م_ا_س کے حملے روکنے میں ناکامی پر 3 جرنیل برطرف کر دیے

🚨 (7) اسلام آباد کے مساج سینٹر میں نوجوان لڑکی پر مبینہ تشدد اور بلیک میلنگ کا انکشاف، ویڈیو وائرل

🚨 (8) مساج سینٹر کے مالکان اور بااثر افراد نے نوجوان لڑکی پر تشدد کیا، تشدد کے دوران لڑکی کے بال کاٹ کر گنجا کردیا گیا

🚨 (9) کراچی: ناظم آباد میں فرار ہوتے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق

🚨 (10) کندھ کوٹ: انڈس ہائی وے کے قریب گولہ پھٹنے سے 4 بچے جاں بحق

🚨 (11) جوئے کی تشہیر، لاہور ہائیکورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی

🚨 (12) کراچی والوں کیلئے خوشخبری! مرتضیٰ وہاب نے گرین لائن کوریڈور کے افتتاح کی تاریخ بتادی

🚨 (13) کراچی: اورنگی ٹاؤن میں خود کو آگ لگانے کا خواب دیکھ کر شہری نے حقیقت میں خودسوزی کرلی

🚨 (14) کراچی پولیس چیف نے جعلی نمبر پلیٹس لگانے والوں کو ڈیڈ لائن کے ساتھ وارننگ جاری کردی

🚨 (15) کراچی کے شہریوں کو نمبر پلیٹس درست کروانے کیلئے 5 دسمبر تک کی مہلت

🚨 (16) ن لیگ نے ضمنی انتخابات میں میدان مار لیا، قومی اسمبلی کی تمام 6 اور پنجاب اسمبلی کی 7 میں سے 6 سیٹوں پر کامیاب

🚨 (17) ضمنی انتخابات: ن لیگ نے میدان مار لیا، کارکنوں کا جشن، بھنگڑے، مٹھائیاں تقسیم

🚨 (18) مقبولیت زمین بوس، اب فیض حمید ہے اور نہ وہ جج جو پی ٹی آئی کو جتواتے تھے، مریم نواز

🚨 (19) عوام نے تشدد اور تخریبی سیاست کو مسترد کردیا، نواز شریف کا ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی پر بیان

🚨 (20) ججز ٹرانسفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی انٹرا کورٹ اپیلیں خارج، سپریم کورٹ کا فیصلہ برقرار

🚨 (21) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم، جنرل ساحر شمشاد ذمےداریوں سے سبکدوش

🚨 (22) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد کی صدر اور وزیراعظم سے الوداعی ملاقاتیں

🚨 (23) سعودی افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

🚨 (24) سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی فیلڈ مارشل سےملاقات، پاک سعودی اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور

🚨 (25) وزیراعظم کا سعودی عرب کیساتھ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کےعزم کا اعادہ

🚨 (26) ملک میں عدلیہ کی آزادی، شہری حقوق اور عوام کی سلامتی خطرے میں ہے: ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان

🚨 (27) دہلی ائیرپورٹ بڑے حادثے سے بچ گیا، افـغـاـ ن ائیرلائن کے پائلٹ نے طیارہ غلط رن وے پر اتارلیا

🚨 (28) لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کا ایک ہی مقدمہ چلانے کی عمران خان کی درخواست بحال کر دی

🚨 (29) ایر_ان کی سپریم سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے

🚨 (30) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ریگولیشنز میں ترامیم کی منظوری دے دی

🚨 (31) بھارت میں بارات سے چند گھنٹے قبل دلہن حادثے میں زخمی، لڑکے نے اسپتال میں شادی کرلی

🚨 (32) پنجاب کی ضلعی عدالتوں اور ایکس کیڈر کورٹس میں ویڈیو لنک سہولت فراہم

🚨 (33) زیارت میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 5 دہشتگرد گرفتار

🚨 (34) پشاور ایف سی ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

🚨 (35) ’عمران خان سے ملاقات کےلیے ہدایت دینا ہمارا کام نہیں‘، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت

🚨 (36) 17 برس قبل اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والی لڑکی کرن 27 سال کی عمر میں ایدھی سینٹر کراچی سے مل گئی

🚨 (37) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبےمیں تاخیر پر وزیراعظم کو خط

🚨 (38) بھارت میں 60 سالہ پائلٹ نے 26 سالہ کیبن کریو خاتون کو جنسی زیـاـ دتی کا نشانہ بنایا

🚨 (39) ایتھوپیا میں 12 ہزار سال سے خاموش آتش فشاں پھٹ گیا، راکھ کے بادل پاکستان تک پہنچ گئے

🚨 (40) وی پی این کے ذریعے پاکستان مخالف پوسٹس: بھارت، افـغـاـ نستان، پی ٹی ایم ملوث نکلا

🚨 (41) ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ؛ دہشت گردوں کا اصل ہدف کیا تھا؟ ابتدائی تحقیقات سامنے آگئیں

🚨 (42) لاہور قلندرز کی پی ایس ایل کیساتھ مزید 10 سال کے لیے معاہدے کی تجدید

🚨 (43) اولمپک چیمپین ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی غیر قانونی قرار

🚨 (44) آسٹریلوی پارلیمنٹ میں خاتون سینیٹر برقع پہن کر پہنچ گئیں، برقع پر پابندی کا بل پیش نہ کرنے دینے پر اقدام کیا

🚨 (45) شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کو چینی کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار قرار دے دیا

🚨 (46) وزیراعظم کی برآمدات پر نافذ ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج ختم کرنے کی ہدایت

🚨 (47) پاکستان بنگلہ دیش کو برآمد کرنے کیلئے ایک لاکھ ٹن چاول خریدے گا

🚨 (48) اے ٹی پی چیلنجر ٹینس: پاکستان کے محمد شعیب کو شکست

🚨 (49) وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی کی تعمیرِ نو کیلئے 25 ارب روپے کی منظوری دیدی

🚨 (50) کراچی کی 315 اندرونی سڑکوں اور 60 شاہراہوں کی تعمیر کےلیے 25 ارب روپے منظور

🚨 (51) اسلامک یکجہتی گیمز میں میڈل جیتنے والے ارشد ندیم اور یاسر سلطان وطن پہنچ گئے

23/11/2025

بربری نسل فار سیل رابطہ کریں🩷 03448922175/03277575175💚

Address

Fort Abbas
62020

Telephone

+923448922175

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Educators Association Fort Abbas-BWN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category