Roshan ilam Academy

Roshan ilam Academy Roshan Ilam Academy – offers top-notch home tuition at Chak No. 270/HR East, Fort Abbas.

12/10/2025
12/10/2025
چھٹیوں کے بعد روشن علم اکیڈمی میں خوش آمدید!سکول کھلنے کے بعد ہم نئے ٹائم کے ساتھ آپ کے بچوں کی تعلیم کو مزید بہتر بنانے...
10/08/2025

چھٹیوں کے بعد روشن علم اکیڈمی میں خوش آمدید!
سکول کھلنے کے بعد ہم نئے ٹائم کے ساتھ آپ کے بچوں کی تعلیم کو مزید بہتر بنانے کے لیے تیار ہیں۔ شام 4 بجے سے 6:30 بجے تک، معیاری پڑھائی، توجہ اور رہنمائی کے ساتھ۔

📍 ایڈریس: چک نمبر 270 ایچ ار شرقی
📞 رابطہ:03270024270

روشن علم اکیڈمی – کامیابی کی طرف قدم ✨

Proud to become an Associate Member of  ! 🌍A step closer to learning, researching, and connecting with the global commun...
09/08/2025

Proud to become an Associate Member of ! 🌍
A step closer to learning, researching, and connecting with the global community of science & innovation. 💙

"نی میں پگ تھلے آ کے مر گئی، کسے نے میری کوک نہ سنی"شیتل اور زرک، جنہوں نے پسند کی شادی کی، اپنے قبیلے والوں کی دعوت پر ...
21/07/2025

"نی میں پگ تھلے آ کے مر گئی، کسے نے میری کوک نہ سنی"

شیتل اور زرک، جنہوں نے پسند کی شادی کی، اپنے قبیلے والوں کی دعوت پر گئے مگر وہ دعوت موت کی تھی۔
24 سالہ شیتل، ہاتھ میں قرآن لیے قتل گاہ پہنچی۔ سکون سے کہتی ہے:
"صرف گولی کی اجازت ہے، اس کے علاوہ کچھ نہیں"

اس کی آنکھوں میں خوف نہیں تھا، نہ ہی لبوں پر چیخ۔
پھر 9 گولیاں چلیں، شیتل شہید ہوئی۔
زرک کو بھی گولیوں سے بھون دیا گیا —
صرف اس لیے کہ دونوں نے اپنی پسند سے نکاح کیا تھا۔

یہ معاشرہ، جو غیرت کے نام پر بیٹی کو مار دیتا ہے،
یہ روایتیں، جو عورت کی آزادی برداشت نہیں کرتیں —
جلد ٹوٹیں گی، مٹیں گی، اور یاد بھی نہیں رہیں گی۔

شیتل تم امر ہو، تمہاری ہمت اور سکون ظالم معاشرے کی شکست ہے۔
ہم حکومت بلوچستان سے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں
اور اس ظلم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

Roshan ilam Academy||||
23/06/2025

Roshan ilam Academy
|
|
|
|






I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
23/06/2025

I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

22/06/2025

Share your experience with Roshan Ilam Academy!
Click here to leave your review: https://bit.ly/RoshanReviews
Your feedback matters!

Post a review to our profile on Google

17/06/2025

Address

Fort Abbas

Opening Hours

Monday 08:00 - 10:30
Tuesday 08:00 - 10:30
Wednesday 08:00 - 10:00
Thursday 08:00 - 10:30
Friday 08:00 - 10:30
Saturday 08:00 - 10:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roshan ilam Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category