Tayyab Aslam

Tayyab Aslam QBO Accountant and E-Commerce Consultant Teacher

30/11/2024
تم مجھے میرے مرحوم بیٹے جیسے لگتے ہو۔‏ایک بیس بائیس سالہ نوجوان ہائپر سٹار میں داخل ہوا اور کچھ خریداری کر ہی رہا تھا کہ...
09/11/2024

تم مجھے میرے مرحوم بیٹے جیسے لگتے ہو۔
‏ایک بیس بائیس سالہ نوجوان ہائپر سٹار میں داخل ہوا اور کچھ خریداری کر ہی رہا تھا کہ اسے محسوس ہوا کہ ایک خاتون اس کا تعاقب کر رہی ہے، مگر اس نے اسے اپنا شک سمجھتے ہوئے نظر انداز کیا اور خریداری میں مصروف ہوگیا۔
لیکن وہ عورت مستقل اس کا پیچھا کر رہی تھی۔ اب کی بار اس نوجوان سے رہا نہ گیا۔
‏وہ یک لخت خاتون کی طرف مڑا اور پوچھا: خیریت ہے؟
‏عورت: بیٹا آپ کی شکل میرے مرحوم بیٹے سے بہت زیادہ ملتی جلتی ہے۔
میں نہ چاہتے ہوئے بھی آپ کو اپنا بیٹا سمجھتے ہوئے آپ کے پیچھے چل پڑی۔
‏عورت نے یہ کہا اور اس کی آنکھوں سے آنسو بہنا شروع ہوگئے۔
‏نوجوان: کوئی بات نہیں امی جی آپ مجھے اپنا بیٹا ہی سمجھیں۔
‏عورت: بیٹا کیا ایک دفعہ پھر آپ مجھے امی جی کہو گے؟
‏نوجوان نے اونچی آواز سے کہا جی امی جی......
‏لیکن خاتون نے گویا نہ سنا ہو۔
‏نوجوان نے پھر بلند آواز سے کہا جی امی جی....
‏عورت نے سنا اور نوجوان کے دونوں ہاتھ پکڑ کے چومے، اپنی آنکھوں سے لگائے اور روتے ہوئے وہاں سے رخصت ہوگئی۔
‏نوجوان اس منظر کو دیکھ کر اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکا اور بے اختیار اس کی آنکھوں سے آنسو نکل پڑے، اور وہ اپنی خریداری پوری کیے بغیر واپس چل دیا۔ کاؤنٹر پر پہنچا تو کیشیئر نے دس ہزار کا بل تھما دیا....
‏نوجوان نے پوچھا دس ہزار کیسے؟
‏کیشیئر : آٹھ سو کا بل آپ کا ہے اور نو ہزار دو سو آپ کی والدہ کا، جنھیں آپ ابھی امی جی امی جی کہہ رہے تھے۔
‏وہ دن اور آج کا دن، وہ نوجوان اپنی حقیقی امی کو بھی خالہ جان کہتا ہے۔

Camera Kamal 😃
28/07/2024

Camera Kamal 😃

Hamza Tayyab
28/06/2024

Hamza Tayyab

03/06/2024
03/06/2024

Address

FORTABBAS
Fort Abbas
62020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tayyab Aslam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Tayyab Aslam:

Shortcuts

Share

Category