Aspire science academy

Aspire science academy An institute where you can find yourself. Join our community to achieve your goals.

09/02/2020

In sha Allah
*بریکنگ نیوز*
Copied
میٹرک اور انٹر کا سلیبس مکمل طور پر تبدیل۔
سال 2020 مئی تک نہم اور سال اول کی تمام بکس مارکیٹ میں آ جائیں گی۔
کلاس دہم اور سال دوم کی بکس 2021 میں تبدیل کر دی جائیں گی۔
● نیشنل کریکولم کے مطابق بکس 3 مختلف پبلشرز شائع کریں گے۔ جن کے ٹاپکس تو ایک جیسے ہوں گے لیکن مواد کو سمجھانے کے لیئے انداز اور اسلوب مختلف ہو سکتا ھے۔ یعنی طالب علم جہاں سے مرضی وہ ٹاپک تیار کرے۔ بس اسے کونسپٹ صیحح سمجھنا ہو گا۔
● نا تجربہ کار اور موسمی اساتذہ کا ناطقہ بند کر دیا گیا ھے۔ انتہائی پروفیشنل اساتذہ اور سبجیکٹ سپیشلسٹ ہی صحیح تیاری کروا پائیں گے۔
● رٹا سسٹم کے کامل خاتمے کا آغاز ہوا چاہتا ھے۔
● تمام سلیبس ایکٹویٹی بیسڈ ہو گا۔
● 50% فنکشنل انگلش کو تمام کلاسسز میں نافذ کیا جائے گا اور سپوکن انگلش کا پریکٹیکل لیا جائے گا۔۔
● ٹریڈیشنل پروگرامز
FSc ,ICS ,FA,Icom
کے علاوہ ایک نیا گروپ ٹیکنیکل ایجوکیشن کو کلاس 2 سے نافذ کیا جائے گا۔ اور بارہویں کلاس تک اختیار کیا جا سکے گا۔۔
● پیپر پیٹرن بھی ممکنہ طور پر مکمل تبدیل کیا جائے گا۔
●یہ تمام تبدیلیاں او-لیول کی طرز پر سسٹم پیدا کرنے کی طرف پہلا قدم ہے۔
●تمام پروفیشنل اساتذہ سے درخواست ہے کہ وہ اس تبدیلی کو سمجھیں اور اسے کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
*انفارمیشن سورس*
ممبر نیشنل کریکولم کمیٹی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ

02/08/2019

سوال:
سر پڑھائی میں دل نہیں لگتا۔لا پرواہی ہے اور motivation کیسےآۓ؟
لاپرواہی ہونے کی وجہ ایک تو aim کا نا ہونا ہے
دوسری وجہ lack of appreciation شاید کسی نے آپ کو کبھی کہا نہیں کہ آپ کر سکتے ہو۔
اس کیس میں ہمیں پتہ ہوتا ہے کہ ہم غلط کر رہے مجھے اس کا نقصان ہو گا تمام تر شعور کے باوجود ہم غلطی دہرا رہے ہوتے ہیں۔
اب سوال یہ ہے کہ اس phase سے نکلا کیسے جاۓ؟
سب سے پہلے بچے اپنی routine set کریں۔سونے جاگنے کھانا کھانے کھیلنےاور پڑھنے کا وقت متعین کریں اور stick ہو جائیں ۔
دوسرا مسئلہ یہ آۓ گا کہ پڑھا نہیں جاۓ گا مگر آپ نے بس کوشش کرنی ہے بے شک ایک لفظ یاد ہو مگر ایک fix ٹائم پر پڑھنا ہے۔
اپنی social media activities اور دوسری ایکٹیویٹیز جن سے وقت کا ضیاع ہوتا ان کو کم کریں۔
باہر سے motivation لینے کی بجاۓ اکیلے بیٹھ کر self anlysisکریں اور خود کو سمجھیں۔اس سے inner heat پیدا ہوگی اور آپ کو آپ کی strengths کا پتہ چلے گا۔پھر آپ ایک goal set کر کے اس پر چلو۔
بعض اوقات اتنے تھک جائیں گے کہ رونے کا دل کرے گا شاید مرجانے کا بس اس پوائنٹ تک پہنچنا ہی اصل game ہے یہی وہ situation ہے جب بظاہر آپ کمزور ترین شخص بن جاتے ہو مگر یاد رکھیے یہی لمحہ ہوتا ہے جب عظمت پیدا ہوتی ہے اگر اس لمحہ آپ سجدے میں گر گئے اور رب سے کہہ دیا کہ یا اللہ کشتی تو عطا کی ہے بھنور سے نکالنا تیرا کام البتہ میرا حوصلہ دیکھنا میں لڑ جاؤں گا طوفان سے ۔۔یقین کیجیے آپ آسمان کی بلندی چھو لیں گے۔
یقین رکھیے خود پر اپنے رب پر اپنی محنت پر ۔اپنے parents اور ٹیچرز کا دل سے احترام یہ وہ ingredients ہیں جو بطور fertilizerکام کرتے ہیں اور انزائمز کی طرح ریٹ آف ری ایکشن increase کر دیتے ہیں یعنی آپ کی productivity بڑھا دیتے ہیں۔
آخری جز لوگ آگے بڑھ جائیں گے آپ سے آپ کو لگے گا آپ کا وقت تھم گیا دنیا تو مسلسل بڑھ رہی مگر یاد رکھیے نیچر کا اصول ہے جب phase change ہو رہا ہو تو ٹمپریچر رک جاتا لہذا قدرت کا اشارہ سمجھیے کہ آپ ایک سیڑھی اوپر جا رہے ہیں۔تو ڈٹ جائیے اور مت موازنہ کیجیے اپنا،اپنے عام لباس کا اپنے سے بڑھے ہوۓ لوگوں سے مت compare کیجیے کیونکہ آپ unique ہےآپ کی روح الگ ہے اس کا سفر الگ ۔۔بس یہ سفر حسین بنائیے۔
لاریب فیہ کے ماننے والے ہیں ہم جب شک سے بالاتر ہوں گے تو رب خود اعلان کرتا ہے آپ کےلیے صرف کامیابی نہیں فلاح یعنی برکت والی کامیابی ہے۔
رب سے syncronize ہو جائیے اس کے بندوں سے resonance کیجیے۔رب کی نعمتوں سے max انرجی absorb ہونا شروع ہوجاۓ گی اور آپ کا ستارہ آسمان پر طلوع ہو گا

Every person should understand these shapes.
29/07/2019

Every person should understand these shapes.

تو پھر دیر کیسی ؟
14/07/2019

تو پھر دیر کیسی ؟

Hurry up before its too late پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی
08/07/2019

Hurry up before its too late
پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

Address

Hussnain Road
Ferozwala
52251

Telephone

+923065506950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aspire science academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category