Islamic Quran o Sonna Online Academy

Islamic Quran o Sonna Online Academy teacher

18/09/2024

ربیع الاول کا چراغاں

18/09/2024

الحمدللہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ریلی میں بیان کی سعادت نصیب ہوئی

07/07/2023

حضرت انس رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص میں یہ تین باتیں ہوگی وہ ایمان کی حلاوت پا لے گا
1-اس شخص کو اللّٰہ اوراسکا رسول ان کے ماسوا سے زیادہ عزیز ہوں،
2-اور جو شخص کسی بندے سے محض اللّٰہ تعالیٰ کے لیے محبت کرے،
3-جسے اللّٰہ تعالیٰ نے کفر سے نجات دی ہو پھر کفر کو اختیار کرنے کو ایسا برا سمجھےجیسے آگ میں گر جانے کو برا جانتا ہے،
(صحیح البخاری ،حدیث نمبر 21)

06/07/2023

قرآن پاک کی بے حرمتی ناقص کاوش،
تمام دوست اس کو شیئر ضرور کریں

04/07/2023
04/07/2023

فضائل تلاوۃالقرآن من احادیث رسول اللہ ،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث سے تلاوت قرآن کے فضائل ،
تمام دوست احباب اس کو سنیں ،لائک بھی کریں اور آگے شیئر بھی کریں

03/07/2023

تلاوتِ قرآن مجید ،
تمام دوست اس کو ثواب کی نیت سے سنیں لائک کریں اور آگے شیئر بھی کریں ،

19/06/2023

کامیاب انسان وہ ہے جو اپنی غلطیوں سے سیکھے

teacher

09/06/2023

عن ابی ھریرۃقال:قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ما من الانبیاء نبیا الااعطی مامثلہ آمن علیہ البشروانماکان الذی اوتیت وحیا اوحی اللہ الی فارجو ان اکون اکثرھم تابعا یوم القیامہ
(صحیح البخاری ؛حدیث 4981)
حضرت ابو ھریرہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ،
رسول اللہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا :کسی نبی کو اتنے معجزے عطا نہیں کیے گے جتنا مجھے عطا کیےگےجن پر لوگ ایمان لائے اور بے شک مجھے وحی (قرآن مجید) کا معجزہ عطا کیا گیا جو اللّٰہ تعالیٰ نے میری طرف وحی فرمائی تو اسی وجہ سے میں امید کرتا ہوں کہ قیامت کے دن میرے تابع فرمانبردار سب سے زیادہ ہوں گے

09/06/2023

teacher

09/06/2023

انماالاعمال بالنیات
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے

teacher

Address

Feroza
64070

Telephone

+923253772764

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Quran o Sonna Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islamic Quran o Sonna Online Academy:

Shortcuts

Share