Punjab Science Academy Fazil Pur District Rajan Pur

Punjab Science Academy Fazil Pur District Rajan Pur Info About Education Admission Guess Papers and Jobs

Sti Jobs 2025Last Date 20 Nov 2025
07/11/2025

Sti Jobs 2025

Last Date 20 Nov 2025

Sti Jobs 2025
07/11/2025

Sti Jobs 2025

08/09/2025
*CM Loan Phase-2*🌐*آسان کاروبار فنانس اسکیم**(اہلیت کے معیار)**ٹائر-1 (T1):* ✨*رقم (PKR): 10 لاکھ سے 50 لاکھ روپے تک بلا...
08/09/2025

*CM Loan Phase-2*🌐

*آسان کاروبار فنانس اسکیم*

*(اہلیت کے معیار)*

*ٹائر-1 (T1):* ✨

*رقم (PKR): 10 لاکھ سے 50 لاکھ روپے تک بلا سود قرضہ*
*مدت:* زیادہ سے زیادہ 5 سال

*شرائط:* فائلر اور اپنا کاروبار ہونا بھی لازمی ہے

*ٹائر-2 (T2):* ✨

*رقم (PKR): 60 لاکھ سے 3 کروڑ روپے تک بلا سود قرضہ*

*مدت:* زیادہ سے زیادہ 5 سال

*شرائط:* فائلر ہونا لازمی ہے کم سے کم دو سال کا عرصہ گزر چکا ہو اور اپنا کاروبار ہونا بھی لازمی ہے

🌐 آن لائن اپلائی کرنے کے لیے وزٹ کریں:

💫 *MaHi Computer Centre*

🚨 *نوٹ: اس اسکیم کی کوئی مقررہ آخری تاریخ نہیں ہے۔ جب آفیشل پورٹل بند کیا جاتا ہے تو رجسٹریشن اور اپلائی کا عمل ختم ہو جاتا ہے*

CM Loanجن لوگوں نے ابھی  آسان کاروبار کارڈ کے 10لاکھ روپے کے لئے درخواست جمع نہیں کروائی تو ابھی رابطہ کریں*اگر آپ کے پا...
07/03/2025

CM Loan
جن لوگوں نے ابھی آسان کاروبار کارڈ کے 10لاکھ روپے کے لئے درخواست جمع نہیں کروائی تو ابھی رابطہ کریں

*اگر آپ کے پاس شناختی کارڈ موجود ہے۔*

اور آپ کا کاروبار ہے یا کاروبار کرنا چاہتے ہیں۔

*تو وزیراعلی پنجاب آسان کاروبار سکیم میں ایک لاکھ سے دس لاکھ تک بلاسود قرضہ اپلاٸی کرسکتے ہیں.*

🚨 Last Date *31 March 2025*

*آن لائن اپلائی کرنے کے لیے رابطہ کریں*

📲0336-455-5354
📲0334-299-9393

Bs Nursing Admission 2024AdmissionLast Date Apply23-Dec-2034گورنمنٹ نے پنجاب کے چوالیس سرکاری ہسپتالوں میں نرسنگ کے ڈگری...
15/12/2024

Bs Nursing Admission 2024
Admission
Last Date Apply
23-Dec-2034

گورنمنٹ نے پنجاب کے چوالیس سرکاری ہسپتالوں میں نرسنگ کے ڈگری پروگرام میں داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ داخلے کی آخری تاریخ تئیس دسمبر ہے۔ اپلائی کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل باتوں کو جاننا ضروری ہے۔

1: گورنمنٹ ہسپتال شاہدرہ کے علاؤہ باقی تمام کالجز میں صرف خواتین اپلائی کر سکتی ہیں۔

2: امیدواروں کا میٹرک (سائنسی مضامین کے ساتھ) اور ایف ایسی پری میڈیکل میں 50 فیصد نمبرات کے ساتھ پاس ہونا اور پنجاب کا ڈومیسائل رکھنا لازمی ہے۔

3: عمر کی حد اب پچیس کی بجائے 35 سال کر دی گئی ہے اور اب امیدوار کا غیر شادی شدہ ہونا بھی شرط نہیں ہے۔

4: چار سالہ ڈگری پروگرام کے دوران امید وار کو ماہانہ 31470 سٹائپینڈ دیا جائے گا، جبکہ انٹرن شپ میں سیلری کا معاملہ ابھی تک زیر بحث ہے۔

5: اپلائی کرنے کےلیے ویب سائیٹ پہ شناختی کارڈ رجسٹرڈ کر کے سائن کرنا ضروری ہے۔ تاکہ داخلے کی درخواست سمیت 500 کا چالان بھی وہیں سے اپلوڈ ہو سکیں۔

6: امید وار کے پاس پنجاب کا ڈومیسائل ہونا بھی لازمی ہے۔

یاد رہے کہ کہ نرسنگ اس وقت ایسا شعبہ ہے جسکی دنیا بھر میں باقی سب سے زیادہ ڈیمانڈ ہے۔ ڈگری مکمل ہونے کے بعد آپ اپنی مرضی کے کسی بھی ملک میں اپلائی کر کے فری فیملی ویزہ حاصل کر سکتے ہیں۔ اور آئیندہ چند سالوں تک پاکستان میں بھی اس شعبے کا مستقبل باقی شعبوں سے کہیں زیادہ بہتر نظر آ رہا ہے۔

گورنمنٹ نے پنجاب کے چوالیس سرکاری ہسپتالوں میں نرسنگ کے ڈگری پروگرام میں داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ داخلے کی آخری تاریخ ...
15/12/2024

گورنمنٹ نے پنجاب کے چوالیس سرکاری ہسپتالوں میں نرسنگ کے ڈگری پروگرام میں داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ داخلے کی آخری تاریخ تئیس دسمبر ہے۔ اپلائی کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل باتوں کو جاننا ضروری ہے۔

1: گورنمنٹ ہسپتال شاہدرہ کے علاؤہ باقی تمام کالجز میں صرف خواتین اپلائی کر سکتی ہیں۔

2: امیدواروں کا میٹرک (سائنسی مضامین کے ساتھ) اور ایف ایسی پری میڈیکل میں 50 فیصد نمبرات کے ساتھ پاس ہونا اور پنجاب کا ڈومیسائل رکھنا لازمی ہے۔

3: عمر کی حد اب پچیس کی بجائے 35 سال کر دی گئی ہے اور اب امیدوار کا غیر شادی شدہ ہونا بھی شرط نہیں ہے۔

4: چار سالہ ڈگری پروگرام کے دوران امید وار کو ماہانہ 31470 سٹائپینڈ دیا جائے گا، جبکہ انٹرن شپ میں سیلری کا معاملہ ابھی تک زیر بحث ہے۔

5: اپلائی کرنے کےلیے ویب سائیٹ پہ شناختی کارڈ رجسٹرڈ کر کے سائن کرنا ضروری ہے۔ تاکہ داخلے کی درخواست سمیت 500 کا چالان بھی وہیں سے اپلوڈ ہو سکیں۔

6: امید وار کے پاس پنجاب کا ڈومیسائل ہونا بھی لازمی ہے۔

یاد رہے کہ کہ نرسنگ اس وقت ایسا شعبہ ہے جسکی دنیا بھر میں باقی سب سے زیادہ ڈیمانڈ ہے۔ ڈگری مکمل ہونے کے بعد آپ اپنی مرضی کے کسی بھی ملک میں اپلائی کر کے فری فیملی ویزہ حاصل کر سکتے ہیں۔ اور آئیندہ چند سالوں تک پاکستان میں بھی اس شعبے کا مستقبل باقی شعبوں سے کہیں زیادہ بہتر نظر آ رہا ہے۔

Last Date 23 Dec 2024BS NURSING ADMISSION 2024
09/12/2024

Last Date 23 Dec 2024
BS NURSING ADMISSION 2024

BS NURSING ADMISSION 2024LAST DATE 23 DEC 2024
09/12/2024

BS NURSING ADMISSION 2024
LAST DATE 23 DEC 2024

ڈیرہ غازی خان بورڈ نے کلاس نہم کے پرائیوٹ سٹوڈنٹس کی رول نمبر سلپس اپلوڈ کر دی ہیں. اب سٹوڈنٹس فارم نمبر یا چالان نمبر ک...
17/03/2024

ڈیرہ غازی خان بورڈ نے کلاس نہم کے پرائیوٹ سٹوڈنٹس کی رول نمبر سلپس اپلوڈ کر دی ہیں. اب سٹوڈنٹس فارم نمبر یا چالان نمبر کے ساتھ بے فارم نمبر انٹر کرکے بھی نہم کی رول نمبر سلپس نکال سکتے ہیں.
1. Bay-form no ✅
2. Form no / Challan no✅✅
3. Serial no
4. Roll no
لنک 👇
http://168.119.182.176/Class9th/Admission/Slip/RollNoSlipPrivate.aspx

*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹرانسکرپٹ کا Option اوپن کر دیا ہے۔*  *تمام طلباء جنہوں نے ڈگری مکمل کر لی ہے۔ اپنا رزلٹ ...
01/03/2024

*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹرانسکرپٹ کا Option اوپن کر دیا ہے۔*
*تمام طلباء جنہوں نے ڈگری مکمل کر لی ہے۔ اپنا رزلٹ کارڈ وہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔*

Address

Mahi ComputeR
Fazilpur
33400

Telephone

+923342999393

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Science Academy Fazil Pur District Rajan Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Punjab Science Academy Fazil Pur District Rajan Pur:

Shortcuts

Share

Category