18/09/2026
دارارقم میں تعلیم کے ساتھ ساتھ طلبہ کی دینی تربیت اور بہترین کردار سازی پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ 🌙✨
اس بابرکت دن آئیے سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کرنے، نیکی کو اپنانے اور دوسروں کے ساتھ محبت و مہربانی کا پیغام عام کرنے کا عہد کریں۔
تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کو جمعہ مبارک! 🕌💙
#دارارقم