06/07/2026
🎓 **ADMISSIONS OPEN 2026–27** 🎓
**Government Technical Training Institute (GTTI) Fatehpur** میں نئے سیشن **2026–27** کے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔
اگر آپ اپنے مستقبل کو روشن بنانا چاہتے ہیں اور ایک ہنر سیکھ کر بہترین روزگار حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو آج ہی GTTI Fatehpur میں داخلہ لیں۔
📅 داخلے کی آخری تاریخ 30 اگست 2026**
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
📱 0307 6309204
📱 0303-8370876
📱 0303-5228428
💙 GTTI Fatehpur — ہنر مند نوجوان، روشن مستقبل!