07/06/2025
🌙✨ عیدالاضحی مبارک!
قربانی صرف جانور کی نہیں، اپنے نفس، غرور اور نفرت کی بھی ہونی چاہیے۔
آئیے اس عید پر محبت، بھائی چارے اور ایثار کو فروغ دیں ۔ بیکن گرامر سکول کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ سب کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک! 🐑❤️