The Aims education system Fateh-pur

The Aims education system Fateh-pur A school with quality of education.

30/09/2026

الحمدللہ گرینڈ ٹیسٹ سیریز ختم اور والدین اساتذہ میٹنگ PTM شروع
محترم والدین بچے کی رپورٹ کیلئے لازمی تشریف لائیں۔
(Parents teachers meeting)
The Aims education system Fateh-pur

0301 2079207

Alhamdulillah The Aims education system Fateh-pur   0301 2079207
30/09/2026

Alhamdulillah
The Aims education system Fateh-pur


0301 2079207

26/09/2026

#الحمدللہ #پڑھواورپڑھاؤ
Alhamdulillah


The Aims education system Fateh-pur

0301 2079207

16/09/2026

*پاکستان میں میڈیکل ایجوکیشن کی جانب طلبہ کی دلچسپی میں نمایاں کمی MDCAT امیدواروں کی تعداد کئی گنا کم ہوگئی*

اسلام آباد (بلال سہو): پاکستان میں میڈیکل ایجوکیشن کی جانب طلبہ کی دلچسپی میں نمایاں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے حوالے سے جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق MDCAT امیدواروں کی تعداد 2022 میں 204,253 سے کم ہو کر 2026 میں تقریباً 138,000 رہ گئی ہے۔

ایسوسی ایشن نے اس 32 فیصد کمی کے رجحان کو structural decline قرار دیا ہے اور اس کی وجوہات میں مہنگی پرائیویٹ میڈیکل تعلیم، کمزور مالی مستقبل، تنخواہوں و وظائف میں تاخیر، پوسٹ گریجویٹ تربیت کے محدود مواقع اور کام کی جگہ پر تحفظ کے بڑھتے خدشات کو شامل کیا ہے۔

دوسری جانب طلبہ اب بہتر کیریئر اور بین الاقوامی مواقع کے پیشِ نظر مصنوعی ذہانت (AI)، کمپیوٹر سائنس اور بائیو ٹیکنالوجی جیسے شعبوں کا رخ کر رہے ہیں۔

پی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ اگر یہ رجحان اسی طرح جاری رہا تو مستقبل میں ملک کو ڈاکٹروں کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جو صحتِ عامہ کے نظام کے لیے سنگین چیلنج بن سکتا ہے۔ ایسوسی ایشن نے حکومت پر زور دیا ہے کہ طبی پیشے کو دوبارہ پُرکشش بنانے کے لیے فوری اور ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔

13/09/2026

Address

Ward No. 3 End Main Bazar ( Near Govt. Girls High School) Fateh-pur
Fatehpur

Opening Hours

Monday 07:00 - 15:00
Tuesday 07:00 - 15:00
Wednesday 07:00 - 15:00
Thursday 07:00 - 15:00
Friday 07:00 - 13:00
Saturday 07:00 - 15:00

Telephone

+923012079207

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Aims education system Fateh-pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Aims education system Fateh-pur:

Shortcuts

Share

Category