20/06/2026
خدمتِ سادات خلق کے مخدوموں کا نصیبہ ہے۔
نورالہدیٰ، ص 494، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
Serving syeds is the destiny of honourable from the public.
www.alfaqr.net
www.sultanbahoo.net
Jamia Masjid Dar-Us-Salam Fateh Pur
17/06/2026
یکم محرم الحرام
یومِ شہادت سیدنا حضرت عمرفاروق (رضی اللہ عنہ)
رسول اللہ (ﷺ) نے ارشادفرمایا:
اہل ِ جنت کے چراغ عمربن خطاب(رضی اللہ عنہ) ہیں
(مسند احمد بن حنبل)
16/06/2026
❣️ یکم محرم الحرام یومِ شہادت❣️
"شہیدِ مُصلئہِ رسولﷺ، محدثِ اُمت، فاتح بیت المقدس، فاتح ایران و روم، خُسرِ رسولﷺ، دامادِ بتولؓ، مُرادِنبیﷺ دامادِ علیؓ، امام العادل، خلیفہ دوم، امیرالمومنین، امام المتقین، سیدنا مولانا حضرت عمر فاروق اعظم عمر ابن الخطاب ( رضی اللۀ تعالٰی عنہ ) آپ پر لاکھوں سلام۔❤
27/05/2026
تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک۔
یہ دن اسلامی تاریخ ہی نہیں بلکہ تاریخِ انسانی کی ایک عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے۔ سنتِ ابراہیمی ہمیں قربانی، ایثار، تسلیم و رضا اور رضائے الٰہی کے حصول کا درس دیتی ہے۔
خوشیوں کے اس بابرکت موقع پر اپنے اردگرد موجود مستحقین، ضرورت مندوں اور محروم طبقات کو ضرور یاد رکھیں۔
26/05/2026
تمام عالم اسلام کو یوم الحج مبارک ہو