Sir Syed Public School

Sir Syed Public School

Share

Knowledge is power.

27/08/2025

*میانوالی پولیس کی موثر تفتیش اور پیروی پر منشیات سپلائر اپنے انجام کو پہنچا*

میانوالی تھانہ مکڑوال کے تفتیشی آفیسر سب انسپکٹر دلشاد انور کی مؤثر تفتیش اور ٹھوس ثبوتوں پر معزز عدالت جناب حسنین رضا ایڈیشنل سیشن جج عیسیٰ خیل نے جرم ثابت ہونے پر منشیات کے مقدمہ 114/2025 کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم غلام محمد خان ولد صاحب خان سکنہ ڈیڈاوال کو 09 سال قید، 01 لاکھ روپے جرمانہ اور جرمانہ کے عدم ادائیگی پر 06 ماہ مزید قید کی سزا سنائی۔

*مجرم غلام محمد کو رواں سال 1 کلو 260 گرام چرس سمیت گرفتار کرکے ایس ایچ او تھانہ مکڑوال انسپکٹر فیاض احمد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔*

*ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی جانب سے انوسٹی گیشن، پراسکیوٹر اور لیگل ٹیمز کو شاباش*

*ترجمان میانوالی پولیس*

08/08/2025
30/04/2025



ملک بھر میں یکم مئی 2025 بروز جمعرات "یوم مزدور" کے مناسبت سے عام تعطیل ہوگی۔ لہذا سر سید پبلک سکول کی بھی چھٹی ہوگی.
پرنسپل /سر سید پبلک سکول

Want your school to be the top-listed School/college in Fatehpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Ghosia Bazar
Fatehpur

Opening Hours

Monday 07:30 - 12:30
Tuesday 07:30 - 12:30
Wednesday 07:30 - 12:30
Thursday 07:30 - 12:30
Friday 07:30 - 23:30
Saturday 07:30 - 12:30