13/02/2026
Artificial intelligence Day training
Government Boys High School Located at beautiful village of Gali Jageer Tehsil Fateh Jang Attock
13/02/2026
Artificial intelligence Day training
04/03/2025
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گلی جاگیر میں SMC کمیٹی کی تشکیل نو کیلئے اہل علاقہ سے درخواستیں مطلوب ہیں۔۔۔۔۔
اسکول ہذا کی ترقی کے لیے جتنی ضرورت اساتذہ کی ہوتی ہے، وہیں اہلِ علاقہ کے تعاون کی بھی اتنی ہی اہمیت ہے۔ تعلیمی ادارے صرف اساتذہ اور طلبہ کی محنت سے ہی ترقی نہیں کرتے بلکہ والدین، مقامی افراد، اور سماجی رہنماؤں کا تعاون بھی بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔
اگر اہلِ علاقہ اسکول کے بہتر انفراسٹرکچر، وسائل کی دستیابی، اور تعلیمی ماحول کی بہتری میں اپنا حصہ ڈالیں تو تعلیمی معیار میں نمایاں بہتری آ سکتی ہے۔ مثال کے طور پر، والدین اپنے بچوں کی تعلیم پر توجہ دیں، مقامی افراد اسکول کی سہولیات کے لیے رضاکارانہ خدمات فراہم کریں، اور کمیونٹی مل کر تعلیمی مسائل کے حل کے لیے اقدامات کرے تو اسکول کی ترقی ممکن ہو سکتی ہے۔۔۔
23/01/2025
Admission open for ECCE(Play Group) to 10th 2025
| Monday | 08:45 - 14:45 |
| Tuesday | 08:45 - 14:45 |
| Wednesday | 08:45 - 14:45 |
| Thursday | 08:45 - 14:45 |
| Friday | 08:45 - 12:30 |
| Saturday | 09:00 - 12:00 |