بجلی کے بلوں میں فکس چارجز کے نام پر کھلی زیادتی!
اس وقت اصل استعمال کے مطابق بل تقریباً 420–430 روپے بنتا ہے، لیکن اس کے اوپر 600–700 روپے “فکسڈ چارجز” لگا دیے جاتے ہیں۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟
اگر ابھی اس پر آواز نہ اٹھائی گئی تو آگے گرمیاں آ رہی ہیں، اور یہی فکس چارجز 2000 روپے تک بھی پہنچ سکتے ہیں۔ پہلے ہی عوام مہنگائی سے پریشان ہے، اوپر سے یہ اضافی بوجھ ناقابلِ برداشت بنتا جا رہا ہے۔
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بلوں میں بغیر واضح وجہ کے فکس چارجز بڑھا کر عوام پر مزید دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
متعلقہ ادارے جیسے NEPRA سے مطالبہ ہے کہ فوری نوٹس لیا جائے اور اس معاملے کی شفاف تحقیقات کی جائیں، تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔
NEPRA Provincial Office FESCO Faisalabad
Pak Army Information
پاک نیوی ایئر فورس آرمی کی جاب انفارمیشن اور ٹیسٹ کی تیاری �
https://youtu.be/gBSXl8kFMpM?si=uzPdyArB
11/04/2026
Pakistan zindabad
11/04/2026
Picture of the Day
Awam preshan Hai
ایل پی جی گیس کی قیمت 80 روپے بڑھا دی گئی بجلی کے بلوں میں فکس میٹر رینٹ اپنی مرضی سے ڈال دیا گیا پٹرول کی قیمت اسمان پہ پہنچا دی گئی خدارا رحم کریں
Karachi's Right Now
Big shout out to my newest top fans! Bilal Shah, Aliza Sheikh, Adeel Adi Rana, Faizan Ishaq Faizanali, Hussain Mustafa, بندہ نا چيز, Abdul Wadood Jani, Umair UmairAbbasi Abbasi
02/03/2026
One Men Army ❤️
25/02/2026
Advance congratulations Team of Pakistan
14/02/2026
Benzir income support study wazifa
This is life
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Faisalabad