Jo bhi Haider se dur ho jaaye
Mohtarm janab peer wasim Saqib Sab
Ahl e Hadith Naat Council Faisalabad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahl e Hadith Naat Council Faisalabad, Education Website, Faisalabad District, Faisalabad.
اھلحـــدیث نــــعت كونـــسل فیصل آباد جید علماء کرام کی زیرسایہ میں ترتیب دیا جانے والا ثناخوانان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مداحین اہل بیت و صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا شرک و بدعت سے پاک بہترین پلیٹ فارم اہلحدیث منہج کی حقیقی ترجمان جماعت ہے
20/03/2026
اہل حدیث نعت کونسل فیصل آباد کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک
18/02/2026
الحمدللہ پاکستان میں بھی چاند نظر اگیا
17/02/2026
اہل اسلام کے لیے تازہ ترین خوش خبری
سعودی عرب کے علاقے تمیر میں رمضان 2026م کا چاند نظر آ گیا ہے کل بروز بدھ یکم رمضان 18 فروری کو پہلا روزہ ہے
14/02/2026
Kaun hai vah khushnasib Jo is haya wale din Mein hajari se Bach Gaya
کر کرم کرم مولا
12/02/2026
اس سے بڑا بھی کوئی ہیرو ہوسکتا ہے🥰۔?
Tenu milegi rabdi raja
sahaba naal Pyar Kar Le
محترم جناب شاہد مٹھو صاحب حافظ اللہ ثناءخوان مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم اہل حدیث نعت کونسل فیصل اباد
حافظ محمد شاھد مٹھو محمد حذیفہ شہباز حافظ غلام الله مجاھد M Bilal Mustafa Molana Ans Zakria Ehsan Ullah Hafiz Abid Abdullah Taib Nahd Digital Paigham TV قاری زاہدالرحمان حسانی
Naate rasule maqbool sallallahu alaihi wasallam
اہل حدیث نعت کونسل فیصل اباد کے زیر اہتمام
08/02/2026
آج مجھے وہ لبرل طبقہ نظر نہیں ایا جو کہتا تھا کہ #قربانی کرنے سے بہتر ہے کہ اپ یہی پیسے کسی #بہن #بیٹی کی #شادی میں لگا دیں یا کسی #غریب کا بھلا کر دیں اپ کی ایک قربانی سے کسی کا گھر چل سکتا ہے تو مجھے بتائیں اس #بسنت نے ہمارے معاشرے میں کیا نمایا #تبدیلی کی
کیا ہمارے #معاشرے کو بہتری کی طرف لے گئی یا پھر ہمارے #موسم کو بہتر بنایا یا ہمارے #اخلاقیات کو بہتر بنایا یا ہمارے #قانون کو بہتر بنایا یا اس سے ہمارے #دین کو کوئی تقویت ملی اس سے کچھ بھی فائدہ نہیں ہوا بلکہ بے جا بے فضول پیسے کا ضیاع کیا
لاہور میں بسنت کے چوتھے روز #پتنگ اور ڈور کی ریکارڈ فروخت ہوئی، ایک دن میں ایک ارب 22 کروڑ روپے سے زائد کی خرید و فروخت ریکارڈ کی گئی۔ مختلف علاقوں کی مارکیٹس میں پتنگیں، گڈے اور ڈور پنے دستیاب رہے جبکہ قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ایک پتنگ تقریبا پانچ ساڑھے پانچ سو کے قریب فروخت ہوا ڈور پنہ تقریبا 12 ہزار کے قریب فروخت ہوا تو اندازہ لگائیں اس بسنت پر ہم نے کتنا پیسہ کا ضیاء کیا فضول خرچی میں پیش پیش رہے اللہ تعالی اس پر ہماری مغفرت فرمائے
05/02/2026
"کشمیر ڈے"
5 February 2026
(دُعا مومن کا ہتھیار ہے)
سب سے پہلے کشمیر کا مختصر سا تعارف آپ کے سامنے پیش کرتی ہوں!!!
ریاست جموں و کشمیر برصغیر پاک و ہند کے شمال مغربی علاقے میں واقع ہے، کوہ ہمالیہ اور پیر پنجال کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان موجود ہے، 1947ء میں تقسیم پاک و ہند میں یہ حصہ پاکستان میں ہی شامل تھا، لیکن انتہائی افسوس کیساتھ کہنا پڑے گا کہ، اس دُنیا کی خوبصورت ترین وادی کو1947ء میں ہی بھارتی افواج نے جبری تسلط سے اپنے قبضے میں لے لیا، یہ قبضہ ابھی تک قائم ہے، اگر ہماری حکومت مخلصانہ طور پر سیاسی و سفارتی سطح پر کوشش کریں، تو ہم امید کرتے ہیں کہ ہم جلد ہی اس کو آزاد دیکھیں گے،
آزاد کشمیر، جموں و کشمیر کا وہ حصہ ہے جو پاکستانی حکومت کے انڈر میں آتا ہے
1990ءمیں کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی و آزادی کیلئے یوم اظہار یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان ہوا ، 2004ء سے حکومتی سطح پر یہ دن باقاعدگی کے ساتھ منایا جاتا ہے.
آئیے! اس موقع پر ہم کائنات کے اکیلے شہنشاہ اللہ جل شانہ سے دُنیا بھر کے تمام مظلوم مسلمانوں کے لیے دُعا کرتے ہیں کہ یا رحمان و رحیم! اپنے غیب کے خزانے سے ان مظلوم مسلمانوں کی مدد و نصرت فرما، اے رب العالمین!
یا ارحم الراحمین، مہنگائی، بے روزگاری، غربت، افلاس، بے جا ٹیکسس، فحاشی دیکھ دیکھ کر ہم تھک گئے ہیں
یا قادر المُلک، ہم پر کسی ایسے حکمران کو مسلط نہ فرما، جو ہماری زندگیوں کو مزید تنگ کر دے،
اے اللہ، ہم عدل و انصاف کے متلاشی ہیں، بس آپ ہی ہیں، جو ہر چیز پر قادر ہیں، ہمیں عادل و دیانت دار حکمران عطا فرما، جو انصاف کا بول بالا کرے،آمین
از قلم : قاری عبدالرحمن الٰہی
صدر اہل حدیث نعت کونسل پاکستان شاعر اسلام شاعر ایک کتاب و سنت محترم جناب جعفر طیار صاحب حفظ اللہ تعالی نے اپنی اواز میں کلام پیش کر کے محفل کو چار چاند
لگا دیے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Faisalabad District
Faisalabad
38000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 12:00 |
| Tuesday | 09:00 - 12:00 |
| Wednesday | 09:00 - 12:00 |
| Thursday | 09:00 - 12:00 |
| Friday | 01:00 - 12:00 |
| Saturday | 00:00 - 12:00 |
| Sunday | 09:00 - 12:00 |