Govt Zamindara Islamia High School 242 RB Dasuha Faisalabad Punjab Pakistan

Govt Zamindara Islamia High School 242 RB Dasuha Faisalabad Punjab Pakistan

Share

Purpose to create this page is giving platform every one who have relation with this historical school and also giving updates about school:)

This institution was founded in 1906 by Meher Abadaan Ali khan for the educational growth of Muslims in Subcontinent ,For this Nobel Cause he Served his life and Property ,This is a Historical Institution in Faisalabad and this institution gave Pakistan valuable citizens that are working in every field of life across the country.

28/10/2025
19/05/2025

ہمی وہ علم کے روشن چراغ ہیں جن کو
ہوا بجھاتی نہیں ہے سلام کرتی ہے

اک صدی سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود آج بھی یہ ادارہ علم کی شمع روشن کئے ہوئے ہے۔
اس ادارے کی بنیاد رکھنے والے اس پہ خرچ کرنے والے اس کے لئے کام کرنے والے تمام افراد پر اللّٰہ تعالٰی اپنی رحمتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین

21/04/2025

Boundary wall and 2nd entry gate newly painted.

06/04/2025

انارکلی ، پھل پھول رہی ♥️😊

03/04/2025

Admissions open for all Classes.

01/04/2025

Kitchener plant in our School.

30/03/2025

Bottle brush plant in our school

24/03/2025

So many roses on a single plant 😍♥️

19/03/2025

نیت ہو سچی تو عمل بن جاتا ہے
محنت کا پھل, پھول بن جاتا ہے

Photos from Govt Zamindara Islamia High School 242 RB Dasuha Faisalabad Punjab Pakistan's post 14/03/2025

ہمارے سکول نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی شجر کاری مہم میں بھرپور حصہ اور 100 پھلدار پودے لگانے کا حدف مقرر کیا،
الحمداللّٰہ اسے نہ صرف پورا کیا گیا بلکہ بہت سے اضافی پودے بھی لگائے گئے۔
اس بار اس مہم کو چار چاند لگ گئے کیونکہ اسکا آغاز ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب سردار محمد ساجد صاحب نے خود ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے کروایا۔
اپنے ہاتھوں سے پودا لگایا اور دعا کی،
انکی فطرت پسند نیچر نے بہت متاثر کیا، انہوں نے شجر کاری سے متعلقہ مفید مشوروں سے بھی نوازا۔
ادارے کے سابقہ ہیڈ ماسٹر جو کہ اب ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر ہیں سر باقر حسین صاحب بھی انکے ہمراہ تھے انہوں نے سکول میں جاری کاموں پر حوصلہ افزائی کی اور اپنے ہاتھوں سے پودا بھی لگایا ۔
آخر میں ان تمام اساتذہ کا بہت شکریہ جنہوں نے اس مہم کے لئے مالی معاونت فراہم کی،ورنہ اتنے زیادہ اور مہنگے پودے لگانا ممکن نہ ہو پاتا۔
خاص کر سر ساجد جاوید ، سر غضنفر علی اور سکول کے موجودہ ہیڈ ماسٹر صاحب
اور عمومی طور پر تمام اساتذہ کا بہت شکریہ کہ انہوں نے اس شجر کاری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔
اللّٰہ تعالٰی سبکی کوشش کو قبول فرمائے اور انکے لئے صدقہ جاریہ بنائے ،آمین یا رب العالمین

Photos from Govt Zamindara Islamia High School 242 RB Dasuha Faisalabad Punjab Pakistan's post 27/02/2025

سکول میں کلاس کےبچوں کے لئے موجود فرنیچر کی مرمت اور تزئین کا کام جاری ہے۔
سکول کے ایگزیمینیش ہال کی کرسیوں کی حالت بھی بہت ابتر تھی،انہیں مرمت کروایا گیا۔
کلاس رومز کے اندر اساتذہ کے لئے روسٹرم بنوائے جا رہے ہیں ۔
اسکے لئے سکول کے ہیڈ ماسٹر صاحب کی کاوش کو سراہتے ہیں اور سکول کی مزید بہتری کے لئے پر امید ہیں ۔

11/02/2025

آپکے علاقے کے تاریخی سکول میں نئے عزم اور جذبے کیساتھ تمام کلاسز میں داخلے کا آغاز کیا جا چکا ہے۔
اپنے بچے کو اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ کے زیر سایہ جدید (امتحانی اور عملی ) تقاضوں کے مطابق پروان چڑھانے کے لئے تشریف لائیں۔"
آپکا بچہ زمہ داری ہماری "

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:00
Tuesday 08:30 - 14:00
Wednesday 08:30 - 14:00
Thursday 08:30 - 14:00
Friday 08:30 - 14:00
Sunday 09:00 - 17:00