10/01/2026
السلام علیکم محترم اساتذہ کرام، والدین اور عزیز طلباء،
حکومت پنجاب محکمہ تعلیم کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات میں 17 جنوری تک اضافہ کر دیا گیا ہے. جبکہ 18 جنوری کواتوار ہے. لہٰذا سکولوں میں کلاسز 19 جنوری بروز پیر سے شروع ہوں گی. آپ اس کے مطابق اپنا تعلیمی پلان ترتیب دے لیں.