Nobal Pakistan

Nobal Pakistan

Share

The purpose of this page is to keep aware the students and others people with current affairs and grooming videos.

06/03/2025
15/10/2024

🚨ظُلم کی اِنتہ

گجرات میں جاری احتجاج میں پولیس نے طالب علم کو اپنی گاڑی کے نیچے روند دیا

کو سزا دو Ra**st اِس طالب علم کا مطالبہ تھا کہ

15/10/2024

#اسلامی جمہوریہ پاکستان 🤚🏿🇵🇰🚨
اے حوا کی بیٹی ہم زندہ ہیں اور شرمندہ ہیں۔
درندوں کی حکومت میں اپ کو انصاف ملنا مشکل ہے۔

13/10/2024

‏وہ پانی کا نظام ٹھیک کر کے زراعت میں جدت لا کر آپ کا معیار زندگی بہتر بنا سکتے ہیں؛
لیکن وہ ایسا نہیں کرتے۔

وہ ڈیم بنا کر، نہروں پر ٹربائن لگا کر سستی بجلی پیدا کرکے آپکو دے سکتے ہیں؛
لیکن وہ نہیں دیتے۔

وہ ایران سے سستا تیل و گیس لے کر آپکی مشکلات کم کر سکتے ہیں؛

لیکن وہ نہیں کرتے۔

وہ لا اینڈ آرڈر ٹھیک کر کے آپ کو پرسکون زندگی دے سکتے ہیں؛
لیکن وہ کر کے نہیں دیتے۔

وہ ٹوورزم کو بہتر بنا کر اور امن و امان قائم کر کے فی کس آمدنی بڑھا سکتے ہیں؛
لیکن وہ نہیں بڑھاتے۔

وہ بہتر اور معیاری نظام تعلیم لا کر قوم کا شمار مہذب قوموں میں کرا سکتے ہیں؛
لیکن وہ ایسا نہیں کرتے۔

وہ غربت اور جہالت کا خاتمہ کر کے ریاست کو خوشحال بنا سکتے ہیں؛

لیکن وہ نہیں بناتے۔

وہ ایسا کیوں نہیں کرتے؟
وہ ایسا اس لئے نہیں کرتے کیونکہ یہ ان کا مقصد ہی نہیں ھے۔

ان کا مقصد صرف اور صرف دولت سمیٹنا ھے،
جس کے لیے ضروری ھے کہ عوام کو نان نفقہ کا محتاج رکھا جائے،
جس میں فی الحال وہ کامیاب ہیں۔
انہوں نے ہر قیمت پر تمہیں غلام ہی رکھنا ہے۔
اس طرح ہم سب قید میں ہیں۔

عوام کو ریلیف کیوں نہیں ملتا؟
عوام کی زندگی کیوں نہیں بدلتی؟
کیونکہ غلام کے اتنے ہی حقوق ہوتے ہیں جتنے ہمیں مل رہے ہیں۔
اس سے زیادہ سہولتیں آزاد قوموں کیلئے ہوتی ہیں۔

آپ محنت کرکے اپنا رہن سہن بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈال کر آپ کو پچھلی پوزیشن پر پہنچا دیتے ہیں۔
آپ مزید محنت کرتے ہیں وہ مزید ٹیکس لگاتے ہیں۔
آپ کو وہ مصیبتوں سے نکلنے نہیں دیتے بلکہ آئے روز مزید پریشانیاں آپ کی منتظر ہوتی ہیں۔
ان سب نکات کو آپ کسی سیاسی جماعت کا سپورٹر بن کر نہیں
بلکہ ایک پاکستانی بن کرسوچیں!
آپ کو سب کچھ واضع نظر آئے گا
یہاں تک کہ غلامی کا وہ طوق بھی جو آپ کے گلے میں ہے مگر آپ کو نظر نہیں آتا۔
اور اس "وہ" میں وہ سارے شامل ہیں جو ہمارے اوپر حکمرانی کرتے ہیں ۔۔۔

13/10/2024

‏وہ پانی کا نظام ٹھیک کر کے زراعت میں جدت لا کر آپ کا معیار زندگی بہتر بنا سکتے ہیں؛
لیکن وہ ایسا نہیں کرتے۔

وہ ڈیم بنا کر سستی بجلی پیدا کرکے آپکو دے سکتے ہیں؛
لیکن وہ نہیں دیتے۔

وہ ایران سے سستا تیل و گیس لے کر آپکی مشکلات کم کر سکتے ہیں؛

لیکن وہ نہیں کرتے۔

وہ لا اینڈ آرڈر ٹھیک کر کے آپ کو پرسکون زندگی دے سکتے ہیں؛
لیکن وہ کر کے نہیں دیتے۔

وہ کو بہتر بنا کر اور امن و امان قائم کر کے فی کس آمدنی بڑھا سکتے ہیں؛
لیکن وہ نہیں بڑھاتے۔

وہ بہتر اور معیاری نظام تعلیم لا کر قوم کا شمار مہذب قوموں میں کرا سکتے ہیں؛
لیکن وہ ایسا نہیں کرتے۔

وہ غربت اور جہالت کا خاتمہ کر کے ریاست کو خوشحال بنا سکتے ہیں؛

لیکن وہ نہیں بناتے۔

وہ ایسا کیوں نہیں کرتے؟
وہ ایسا اس لئے نہیں کرتے کیونکہ یہ ان کا مقصد ہی نہیں ھے۔

ان کا مقصد صرف اور صرف دولت سمیٹنا ھے،
جس کے لیے ضروری ھے کہ عوام کو نان نفقہ کا محتاج رکھا جائے،
جس میں فی الحال وہ کامیاب ہیں۔
انہوں نے ہر قیمت پر تمہیں غلام ہی رکھنا ہے۔
اس طرح ہم سب قید میں ہیں۔

عوام کو ریلیف کیوں نہیں ملتا؟
عوام کی زندگی کیوں نہیں بدلتی؟
کیونکہ غلام کے اتنے ہی حقوق ہوتے ہیں جتنے ہمیں مل رہے ہیں۔
اس سے زیادہ سہولتیں آزاد قوموں کیلئے ہوتی ہیں۔

آپ محنت کرکے اپنا رہن سہن بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈال کر آپ کو پچھلی پوزیشن پر پہنچا دیتے ہیں۔
آپ مزید محنت کرتے ہیں وہ مزید ٹیکس لگاتے ہیں۔
آپ کو وہ مصیبتوں سے نکلنے نہیں دیتے بلکہ آئے روز مزید پریشانیاں آپ کی منتظر ہوتی ہیں۔
ان سب نکات کو آپ کسی سیاسی جماعت کا سپورٹر بن کر نہیں
بلکہ ایک پاکستانی بن کرسوچیں!
آپ کو سب کچھ واضع نظر آئے گا
یہاں تک کہ غلامی کا وہ طوق بھی جو آپ کے گلے میں ہے مگر آپ کو نظر نہیں آتا۔
اور اس "وہ" میں وہ سارے شامل ہیں جو ہمارے اوپر حکمرانی کرتے ہیں ۔۔۔

23/07/2024

Al'Ham'Du'Lilah....🤲🤲

25/12/2023

What do you think...🙃🙃

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Faisalabad