21/08/2025
📚✨ استاد کا ادب ✨📚
جس قدر استاد سے محبت اور جتنا احترام ہوگا،
اسی قدر علم میں برکت ہوگی۔ 🌸
استاد کی رضا کے بغیر علم دل میں اتر ہی نہیں سکتا۔ 💫
🔑 استاد کا ادب ہی تقویٰ اور کامیابی کی کنجی ہے۔
---
🌹 یاد رکھیں:
جو اپنے استاد کا احترام کرے گا، وہ کبھی محروم نہیں ہوگا۔
---
✅
✅
✅
✅
✅
✅
✅
20/08/2025