22/05/2026
🚫 کوئی بھی سکول گرمیوں کی چھٹیوں میں سمر کیمپ نہیں لگا سکتا
محکمہ تعلیم کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو ہدایت جاری کہ گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران سمر کیمپس منعقد نہیں کیے جائیں گے۔
🌡️ شدید گرمی کے پیشِ نظر طلبہ و اساتذہ کی صحت اور حفاظت کو ترجیح دی گئی ہے۔
For Updates Download Zarori Sawal app from Playstore.