Govt Elementary School 265 RB Nagakalan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Elementary School 265 RB Nagakalan, Middle School, Chak no 265 RB, Faisalabad.
Activity Based Learning!
By Sir Muhammad Usman Ali
Muhammad Musaab Javaid Kamboh
11/09/2025
چوہدری جاوید کمال گجر سینئر ممبر آف کور کمیٹی منسٹر سکول ایجوکیشن و ہائیر ایجوکیشن پنجاب رانا سکندر حیات کی ڈپٹی ڈی او ایلیمنٹری تحصیل صدر فیصل آباد نور حسن صاحب کے افس آمد اور داخلہ مہم کے سلسلہ میں محمد مصعب جاوید کمبوہ ہیڈ ٹیچر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 265 ر۔ب مرکز ڈجکوٹ ٫ چوہدری مجاہد حسین گجر ہیڈ ٹیچر گورنمنٹ پرائمری سکول 258 ر۔ب مرکز ڈچکوٹ تحصیل صدر فیصل اباد کے مل کر بچوں میں سٹیشنری اور سکول بیگ تقسیم کیے ۔ شکریہ چوہدری جاوید کمال گجر صاحب
03/09/2025
Congratulations Muhammad Musaab Javaid Kamboh Muhammad Musaab Javaid Kamboh Haroon Altaf Gill
01/09/2025
عزتِ مآب جناب رانا شاہد پرویز (ڈجکوٹ) اور شہباز اکرم ملک صاحب (ڈجکوٹ) کا ٹرانسفر کروا کے گورنمنٹ ایلیمنٹری 265 ر۔ب آمد پر ہیڈ ٹیچر مصعب جاوید کمبوہ ، سکول سٹاف اور بچوں کی جانب سے پرتپاک استقبال
14/08/2025
یوم آزادی کے موقع پر پروقار تقریب
13/04/2025
Muhammad Musaab Javaid Kamboh
02/10/2024
آج ایک دفعہ پھر سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ہمارے سکول میں #ٹرانسفر ہوکر آنے والے معزز ٹیچر #سرـجمیل احمدـصاحب (EST) ایم اے۔ایم ایڈ اور انکے ہمراہ آئے #معزز مہمانوں کا #ہیڈ-ٹیچر Muhammad Musaab Javaid Kamboh و جملہ سٹاف کی جانب سے سکول آمد پر پرتپاک استقبال
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Chak No 265 RB
Faisalabad