19/12/2025
اونچا رہے اپنا علَم حی علٰی خیر العمل
انشا اللّہ مورخہ 20 دسمبر بروز ہفتہ بعد از نمازِ مغربین بمقام مسجد ابوتراب جناح کالونی میں شہید عباس یونٹ جی سی فیصل آباد کے زیر انتظام جشنِ ولادت باسعادت جنابِ سیدہ سلام للہ علیہا اور " شہید مقاومت یونٹ کنویشن " منعقد ہونے جا رہا ہے ۔
تمام طلبہ اور سابقین سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے ۔
انتظامیہ : شہید عباس بابائی یونٹ جی سی فیصل آباد ۔