Annual Result Day 2026 – Lasani School
Lasani Group of Schools.
Schools are launched throughout Pakistan in hopes of better education in rural areas and cities.Where Islamic and Modern education have utmost importance.
11/03/2026
Annual Result Day 2026 – Lasani School
Thankful for the presence of :
🌟 Shahzada Tahoor Ahmad
🌟 Sahibzada Tahir Ahmad
🌟 Sahibzada Ahmad Ali
05/09/2025
1500th Milad-un-Nabi ﷺ Celebration at Lasani School ❤
05/04/2025
🎓✨ Annual Result Day 2025 – Lasani School
Another year, another milestone achieved! 💫
Thankful for the presence of our guiding leaders:
🌟 President, Lasani Group of Schools – Shahzada Shabbir Ahmad Siddiqui
🌟 Sahibzada Tahoor Ahmad
09/01/2025
Some memorable glimpses of Lasani School's Educational Trip 2024
"A Journey of Faith, History, and the Wild"
21/03/2023
Annual Prize Distribution 2023 | Lasani High School | Lasani Group Of Schools
لاثانی ہائی سکول سینٹرل کیمپس فیصل آبادمیں سالانہ تقریب تقسیم اسناد2023ء کااہتمام
لاثانی ہائی سکول سینٹرل کیمپس روشن والابائی پاس سمندری روڈفیصل آباد میںسالانہ تقریب تقسیم اسناد کااہتمام کیاگیا ،تقریب کاآغازتلاوت کلام سے ہوا۔ بارگاہ ِرسالت مآب ﷺ میں گلہائے عقیدت کے نذرانے پیش کئے گئے ۔ملک و قوم میںبیداری ِشعور اور سیرت نبویﷺ پر گامزن کرنے کی لئے طلباء و طالبات کی جانب سے تقاریر پیش کی گئیں۔ لاثانی ہائی سکول انسان ساز اورکردارساز ادارہ ہے ،یہی وجہ ہے کہ حصول علم کیلئے آنیوالے بچوںکے والدین خوشی کااظہار کرتے ہیںکہ دورِ حاضر کےجدید تقاضوں کے مطابق بچوںکودینی،روحانی اورسائنسی تعلیم دی جارہی ہے ،یہاں کے بچے نماز پنجگانہ،درودوسلام اورحضورنبی کریمﷺ کی بارگاہ اقدس میں ہدیہ درودوسلام پڑھنے والے بن رہے ہیں۔یہ ادارے کے پاکیزہ ماحول کی برکت کانتیجہ ہے کہ یہاں کے بچے اپنے گھروالوںکوآقا ﷺ کی سنتوںکی پابندی کروانے کاسبب بن رہے ہیں۔ ادارہ ھذاکے سٹاف نے مشترکہ طور پر امت مسلمہ اوربالخصوص تمام انسانیت کویہ پیغام دیا کہ ہماراجسم ہمارے اللہ کی مرضی کے تابع ہے،اسلام نے ہی عورت کونہ صرف عزت دی بلکہ اس کی ناموس کی بھی ضمانت دی ہے، اسکے برعکس مغرب نے عورت کوشیطانیت کے راستے پر لگایا ہے۔بے حیائی جس چیز میں بھی ہوگی اس کو عیب داربنادے گی اورحیا جس چیز میں بھی ہوگی،اُسے خوبصورت بنادیگی۔ادارہ ھذاکی ایک طالبہ نے قوم کی بچیوں(اپنی کلاس فیلوز)کویہ پیغام دیا کہ مسلم قوم کی بیٹی ہوں،پردہ کرتی ہوں،اللہ ورسولﷺ کے احکامات کی پرواہ کرتی ہوں۔تقویٰ کی علامت پردہ ہے،پیغام جہاںکویہ دوںگی،یہ وعدہ کرتی ہوں۔پردے میں رہنا ہی میرے حیاکی قوت ہے۔پردے میں رہنا ہی میرے حسن کی زینت ہے،میرے دین کی حفاظت پردہ ہے،میرے قلب کی راحت پردہ ہے،قرآن کی ہدایت پردہ ہے،جبکہ کفرکی عادت ہے بے شرم وبے حیا رہنا ،یہ شیطان کی عادت ہے۔جنت کی ضمانت پردہ ہے۔طلبہ نے اپنی قوم کویہ پیغام دیا کہ غلامی سے انسانی ذہن کند ہوجاتے ہیں جبکہ آزادی صلاحیتوںکوجِلابخشتی ہے،ہمیں اپنی صلاحیتوںکوبروئے کارلاکرپیار ے وطن کو ریاست مدینہ کے رنگ میں ڈھالنے کیلئے اپنا کلیدی کرداراداکرناچاہیے۔بیرونی طاقتوںکے زیر اثر چلنے والاپاکستان قائد ؒواقبال ؒ کاپاکستان نہیں ہوسکتا۔ہمیں اپنے وطن کوقائد ؒ واقبال ؒ کاپاکستان بناناہے ،نہ کہ بیرونی طاقتوں کاآلہ کار۔تقریب کااختتام ملک و قوم ،ادارہ اور طالب علموں کی برکت وبہتری کی دعاؤں کے ساتھ ہوا ۔ صا حبزادہ طہوراحمدصاحب،صاحبزادہ احمد علی صاحب،پرنسپل ادارہ ھذا پیر طریقت محمدجنید نقشبندی ،ادارہ سٹا ف ودیگر نے پوزیشن ہولڈرز طلبہ اورطالبات میں انعامات ،اسناداورٹرافیاں تقسیم کیں۔
Annual Prize Distribution 2023 | Lasani High School | Lasani Group Of Schools
11/10/2022
Eid Milad Un Nabi S.A.W Celebration Lasani Group of Schools.
16/04/2022
امیر المومنین، امام المتقین حسنین کریمین رضی اللہ عنہ و علیہ السلام
http://fb.com/LasaniSarkar.Official
http://youtube.com/LasaniSarkar
https://fb.com/LasaniSchools
06/04/2022
A journy blessed with radiance & divine light in this life and hereafter
* Quaranic Education
* Islamic & Spititual Development
* Motivate Students to Enhance Confidence
* Research Based Conceptual Learning
* Well Equipped Computer & Science Labs
* Activity Based Learning
* Physical Activites for Health and Fitness
05/04/2022
" اسکول کے انتخاب میں ان باتوں کا خیال رکھیں۔"
والدین اپنے بچوں کو ایسے ہاتھوں میں دینا چاہتے ہیں جہاں بچے بہترین تعلیم و تربیت کے حصول کے ساتھ ساتھ خود کو ذہنی، جزباتی اور جسمانی طور پر محفوظ تصور کریں۔ وہ ایسی تعلیم حاصل کریں جس کی مدد سے مستقبل میں معاشرے کے اچھے شہری اور کامیاب انسان بنیں۔ اپنی گھریلو اور معاشرتی زندگی بہترین انداز میں گزاریں۔ والدین کی عزت میں اضافے کا سبب اور اُن کا سہارا بنیں۔ اس لیے یہ بہت اہم ہے کہ اسکول کا انتخاب کرتے وقت سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا جائے۔
دی گئی چند باتوں کا خیال رکھیں تو امید ہے کہ اچھے اسکول کے انتخاب میں آپ کو ضرور مدد ملے گی۔ یہ ضروری نہیں کہ بتائی گئی ہر خوبی ہر اسکول میں موجود ہو لیکن اگر ان خوبیوں کا %70 بھی کسی اسکول میں موجود ہو تو آپ ایسے ادارے پر اعتماد کر سکتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Lasani Welfare Complex, Roshan Wali Sumandri Road, Jhal Bridge Support
Faisalabad
041