05/12/2023
/
کی تیاری_کیسے_کریں
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ہیڈ ماسٹر سکیل 17 جابز PPSC کے ذریعے بہت جلد متوقع ہیں۔
ہیڈماسٹر کیلئے کسی بھی مضمون میں ماسٹر/BS کے ساتھ بی ایڈ/ایم ایڈ/ایم اے ایجوکیشن میں سے کوئی ایک لازمی ہے۔
(جب کہ ایم اے ایجوکیشن والوں کو الگ سے بی ایڈ کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ وہ بطور اکیڈمک اور پروفیشنل ڈگری مانی جاتی ہے)
#سلیبس:
80 نمبر بی ایڈ پورشن جبکہ 20 نمبر جنرل نالج
(English history,GSA,CSUrdu,isl pakaffairs)
جو requirements اشتہار میں Mention ہوتی ہیں وہ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ تک آپ کے پاس ہونی چاہیئے.
بی ایڈ کی کتابیں پڑھیں اور اہم پوائینٹس نوٹ کریں, یوٹیوب سے لیکچر لیں، گوگل سے مختلف ویب سائٹس سے Mcqs حل کرنے کی پریکٹس کریں،
Join Our Online Preparation Session for conceptual study
مارکیٹ سے نیچے دی گئی بُکس میں سے کوئی بُک خریدیں اور ان سے بھی Mcqs حل کرنے کی پریکٹس کریں۔
1. Qualify Guide Headmaster By Pervaiz iqbal
2. Persona Education By Pervaiz iqbal
3.Zone of education