Al farooq shakar raza acedemy

Al farooq shakar raza acedemy Those students who could not go colge or schol can connect us

Presentation in class of Talha
20/10/2024

Presentation in class of Talha

جشن آزادی مبارک
14/08/2023

جشن آزادی مبارک

13/08/2023
Admition open now in 1st year
08/08/2023

Admition open now in 1st year

Admission open

13/07/2022

سقراط کی درس گاہ کا صرف ایک اصول تھا، اور وہ تھا برداشت،

یہ لوگ ایک دوسرے کے خیالات تحمل کے ساتھ سُنتے تھے، یہ بڑے سے بڑے اختلاف پر بھی ایک دوسرے سے الجھتے نہیں تھے،

سقراط کی درسگاہ کا اصول تھا اس کا جو شاگرد ایک خاص حد سے اونچی آواز میں بات کرتا تھا

یا پھر دوسرے کو گالی دے دیتا یا دھمکی دیتا یا جسمانی لڑائی کی کوشش کرتا تو اس طالب علم کو فوراً اس درسگاہ سے نکال دیا جاتا تھا۔
سقراط کا کہنا تھا برداشت سوسائٹی کی روح ہوتی ھے، سوسائٹی میں جب برداشت کم ہوجاتی ہے تو مکالمہ کم ہوجاتا ہے اور جب مکالمہ کم ہوتا ہے تو معاشرے میں وحشت بڑھ جاتی ہ9ے۔
اس کا کہنا تھا اختلاف دلائل اور منطق پڑھے لکھے لوگوں کا کام ہے،

یہ فن جب تک پڑھے لکھے عالم اور فاضل لوگوں کے پاس رہتا ہے اُس وقت تک معاشرہ ترقی کرتا ہے.
لیکن جب مکالمہ یا اختلاف جاہل لوگوں کے ہاتھ آجاتا ہے تو پھر معاشرہ انارکی کا شکار ہوجاتا ہے ۔۔
وہ کہتا تھا
"کوئی عالم اُس وقت تک عالم نہیں ہوسکتا جب تک اس میں برداشت نہ آجائے، وہ جب تک ہاتھ اور بات میں فرق نہ رکھے" ۔۔۔

اقتباس

13/07/2022

سوال
کیا فیض ملنے کی بھی نشانیاں ہیں؟
جواب
جی ہاں بالکل اس کی نشانیاں موجود ہیں لیکن بدقسمتی سے ہمارے ہاں فیض ملنے کا مطلب یہ لیا جاتا ہے کہ وہ انسان کو ئی کرامت دکھائے جیسا کہ اپنے بچپن سے کہانیاں سنتے اور پڑھتے آئے ہیں کہ فلاں بزرگ پانی پر چلتے تھے۔ وہ انسان جو فیض پاتے ہیں اور صاحب علم ہو تے ہیں وہ ان تمام چیزوں سے بہت دور ہو تے ہیں۔ جو لوگ فیض پاتے ہیں وہ تعریف اور تنقید سے آزاد ہو جاتے ہیں لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ وہ بے حس ہو جاتے ہیں۔ اگر آپ یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ آپ کو اپنے استاد سے فیض مل رہا ہے کہ نہیں تو اس کی پہلی نشانی تو یہ ہے کہ اس کے پاس بیٹھنے سے آپ کے دل میں دنیا کی محبت ختم ہو جائے گی۔ آپ کی ذات سے دوست اور دشمن دونوں کو فائدہ مل رہا ہو گا اور جب آپ یہ سمجھ لیں کہ آپ کے دل سے دنیا کی محبت ختم ہو گئی ہے توسمجھ جائیں کہ آپ کو ان بزرگ سے فیض مل رہا ہے ۔

Admission open
01/07/2022

Admission open

Act
04/06/2022

Act

Really
04/06/2022

Really

Address

Chak 58 GB Teh# Jaranwala Dist. Faisalabad
Faisalabad

Opening Hours

Monday 15:00 - 22:00
Tuesday 15:00 - 22:00
Wednesday 15:00 - 22:00
Thursday 15:00 - 22:00
Friday 15:00 - 22:00
Saturday 15:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 21:00

Telephone

03005470330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al farooq shakar raza acedemy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al farooq shakar raza acedemy:

Shortcuts

Share

Category