GES 621GB

GES 621GB

Share

To Aware People About
Education & out going Activities of GES 621 GB
Tehsil Tandlianwala District

22/12/2025

نماز اللہ سے قربت کا ذریعہ، اور گناہوں سے پاکی کا سبب ہے، جو سکونِ قلب، رزق میں برکت، اور آخرت میں نجات (جنت کی کنجی، پل صراط پر نور، جہنم سے ڈھال) کا باعث بنتی ہے، یہ انبیاء کا راستہ ہے اور قیامت کے دن سب سے پہلے اسی کا حساب ہوگا، جو اسے چھوڑے وہ منافق ہے اور اس کا انجام برا ہے
اللہ پاک ہم سب 5 وقت کا باقاعدہ نمازی بنائے۔آمین
#سرکاری #سکول #معیاری #سکول

16/12/2025

16 دسمبر 2014 ء کی صبح دہشت گردوں نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے 132 طالبِ علموں سمیت 141 افراد کو شہید کردیا تھا۔
اللہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے۔آمین۔

06/12/2025

استاد ایک معمارِ قوم ہے جو طلبہ کی شخصیت، اخلاق، خوداعتمادی اور قائدانہ صلاحیتوں کی تعمیر کرتا ہے۔

02/12/2025
27/11/2025

آئیں ملکر اپنے ورثے کی حفاظت کرتے ہیں۔

18/11/2025

آئیں تعلیمی اداروں میں پڑھائ کیساتھ ساتھ طلبہ کو انکی ثقافت سے بھی روشناس کروائیں۔

#سرکاری #سکول #معیاری #سکول

05/11/2025

قرآن میں صدقہ کی فضیلت بیان کی گئی ہے، جس کے مطابق صدقہ گناہوں کو مٹاتا ہے، مال میں برکت لاتا ہے، اللہ کی رضا کا ذریعہ بنتا ہے، اور قیامت کے ہولناک دن میں بچاؤ کا سبب بنتا ہے۔ قرآن میں اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

#سرکاری #سکول #معیاری #سکول

22/10/2025

یہ سکول میرا دوسرا نہیں پہلا گھر ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Https://www. Facebook. Com/GES621GB
Faisalabad
38000