Earn online without investment.. inbox me....
Zain ali
Music is a moral law. It gives soul to the universe, wings to the mind, flight to the imagination, and charm and gaiety to life and to everything
خوبصورت ماں بولی اپنی.....
آنکیھں کولیں اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے.....😭😭😭😭😭
08/09/2019
بنت علی ع کے لعل و گل تر تمھیں سلام
حضرت عون و محمد ابن عبداللہ ع
مادر بیبی حضرت زینب سلام اللہ علیہا۔
ضرور پڑھیں اور شیئر کریں۔
07/09/2019
6 ﻣﺎﮦ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﻓﺎﺋﯿﻮ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﮨﻮﭨﻞ ﮐﮯ ﻣﯿﻨﺠﺮ
ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ
ﺳﺮ ...! ﺍﯾﮏ ﮐﭗ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ﮐﯿﺎ؟
ﻣﯿﻨﺠﺮ " ﮨﺎﮞ ...! ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ "
" ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ، ﺩﮮ ﺩﻭ ...! " ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﻮ
ﭘﮑﻨﮏ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﺱ ﮨﻮﭨﻞ ﻣﯿﮟ ﭨﮭﮩﺮﯼ ﺗﮭﯽ __
ﺍﮔﻠﯽ ﺻﺒﺢ ﺟﺐ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﮔﺎﮌﯼ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﭘﮭﺮ
ﺑﮭﻮﮎ ﻟﮕﯽ _ ﮔﺎﮌﯼ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﭨﻮﭨﯽ ﭘﮭﻮﭨﯽ ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﻭﺍﻟﯽ ﭼﺎﺋﮯ
ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺭﻭﮐﺎ ﮔﯿﺎ _ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﺩﻭﺩﮪ ﭘﻼ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﮭﻮﮎ
ﮐﻮ ﺷﺎﻧﺖ ﮐﯿﺎ ...
ﺩﻭﺩﮪ ﮐﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﭘﺮ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﻣﺎﻟﮏ ﺑﻮﻻ .. "
ﺑﯿﭩﯽ ...! ﮨﻢ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﺘﮯ ، ﺍﮔﺮ ﺭﺍﺳﺘﮯ
ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺗﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﺩﻭﺩﮪ ﻟﯿﺘﯽ ﺟﺎﺅ _ " ..
ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﮐﮯ ﻣﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺍﻝ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﮔﮭﻮﻡ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ
ﺍﻣﯿﺮ ﮐﻮﻥ؟ ...
ﻓﺎﺋﯿﻮ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﮨﻮﭨﻞ ﻭﺍﻻ ﯾﺎ ﭨﻮﭨﯽ ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﻭﺍﻻ ؟
ﻣﻠﯽ ﺗﮭﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﺁﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
ﭘﺮ ﻭﻗﺖ ﺑﯿﺖ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﺎﻏﺬ ﮐﮯ ﭨﮑﮍﮮ ﮐﻤﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ
ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﺭﻭﭘﯿﮧ ﭘﯿﺴﮧ ﮐﻤﺎ ﮐﺮ ؟؟
ﻧﮧ ﮐﻔﻦ ﻣﯿﮟ ﺟﯿﺐ ﮨﮯ ، ﻧﺎ ﻗﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻤﺎﺭﯼ.
ایسے لوگوں نے مودی کو چنا ہے
24/08/2019
صدیا گزر گئیں کہ اسی رہگزر میں ہے
انسانیت حسین کی جانب سفر میں ہے
(سردار نقوی).
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے باوجود بھارت مخالف مظاہرے.دس اگست world dawn
کیا ان لوگوں کے ہاتھون میں پاکستان کی باگ دوڑ ہونی چائیے ان حا لات میں جب بھارت کشمیر میں اور اسرائیل کے ساتھ مل لر سازشیں کر رہا ہے ؟ ذرا سوچیں....
اس وڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ لوگوں تک پہنچائیں...
19/08/2019
جب میں بھرتی ھوا میری تنخواہ فقط14000ھزار روپے تھی میری تنخواہ میں ھر سال 700سے 900روپے سالانہ بڑھتی ھے .... 6سال سروس کرنے کے بعد میری تنخواہ ماشاء اللہ 20ھزار ھوگئی ھے جس پر میں بے حد خوش ھوں ..... کیونکہ میری ضروریات تھوڑی سی ھے میرے بچوں کو سال میں ایک بار نئے کپڑوں کی ضرورت ھوتی ھے وہ موقع اب قریب اں پہنچا ھے چونکہ عید قریب ھے .... .... کل میں کپڑوں کے دوکاندار کے پاس گیا انھوں نے مجھے اچھے کپڑے دیکھائے ان کا خیال تھا کہ یہ فوجی ھے اس کی تنخواہ زیادہ ھے میں نے کپڑوں کی قیمت پوچھی جواب ملا یہ جو چھوٹی بچی کا سوٹ ھے یہ1800روپے کا ھے میں ھنس دیا میں نے کہا یار مذاق نہ کر صحیح صحیح قیمت بتا انھوں نے پھر سے کہا جناب یہ فل اینڈ فائنل قیمت ھے میں نے اپنے جیب کی طرف دیکھا تو میرے جیب میں 2000روپے تھے اور تین بچیوں کو سوٹ خریدنے تھے ....میں نے دوکاندار سے تھوڑی بحث کی یار اتنا مہنگا کیوں دے رھو جواب ملا مہنگائی کا کچھ پتہ ھے اپ کو ......میں خاموش ھوا میرے پاس جواب نہ تھا مجھے کیا پتہ تھا 4 مہینے بعد عید کے لئے گھر ایا تھا ...جس پہاڑ پر میری ڈیوٹی تھی وھاں ھم نے پرندوں کی زبانیں سیکھی تھی یہ اخبار کیا ھوتا ھے یہ ٹی وی کیا ھوتی ھے ھمیں کیا معلوم ........... نکل پڑا .... ساتھ میں ریڑھی والے سے بچوں کے لئے آلو کے چپس اور پکوڑے خریدے..ریڑھی والے نے اخبار کے ایک پیس میں ڈال دئے اخبار پر نظر پڑھی تو ان پر موٹی سرخی درج تھی
""ھمارے ٹیکس پر پلنے والے فوجی""
سوچ سوچ کر انکھوں سے انسو نکل پڑے ....ھمیں یہ بھی نھیں خبر کہ لوگ ھمارے بارے میں ایسا بھی سوچتے ھیں ...ھم تو اس دھرتی کو ماں سمجھ کر بارڈر لائن پر دشمن کو سینہ تان کر کھڑے ھوتے ھیں اور یہاں کچھ لوگ ھمارے بارے میں ایسا بھی سوچتے ھیں .....
میری تنخواہ قلیل ھے لیکن شکر ھے میرا اس پر گزارہ ھوتا ھے میری ضروریات بھت کم ھے میری تنخواہ حلال ھے کیونکہ میں جہاں بھی ڈیوٹی کے لئے جاتا ھوں ھر روز موت کا سامنا کرتا ھوں کبھی یہ نھیں سوچا کہ میرے بھائی مجھے صرف 20ھزار ٹیکس کی تنخواہ دیتی ھے اس تھوڑے سے پیسوں میں جان کیوں گنواو ....بلکہ اس وقت میرے زھن میں ایک خیال اتا ھے کہ اگر پاکستان ھے تو ھم ھیں اگر پاکستان نھیں تو ھم نھیں .......میں نے کبھی بچوں کا نھیں سوچا کہ وہ میرے جانے کے بعد کیا کرینگے ....😥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Faisalabad
38000