14/08/2026
آزادی صرف ایک لفظ نہیں، اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ ایک عظیم نعمت ہے۔ 🇵🇰
آئیں! اس نعمتِ آزادی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں اور اپنے پیارے وطن پاکستان کی ترقی، سلامتی، خوشحالی اور استحکام کے لیے دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کو ہمیشہ امن، ایمان، اتحاد اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
__________________________________________
#آزادی #پاکستان