30/09/2025
الحمد للہ کل سے باقیات الصالحات اکیڈمی اور الفرقان آن لائن اکیڈمی کے اشتراک سے
صرفی و نحوی تحقیقات کورس کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے
اللہ رب العزت پڑھنا پڑھانا، سیکھنا سکھانا قبول فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین