Prof Iftikhar Ahmad Chishti.

Prof Iftikhar Ahmad Chishti.

Share

Govt. Teacher

11/03/2026
15/12/2023

Jummah Mubarak

29/09/2023

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ تمام اہل اسلام کو عید میلاد النبی مبارک ہو

17/09/2023

Month of happines RABI-UL-AWAL Mubarak to all May this rabi-ul-awal bring us lot of happienss and peace may allah (SWT)Accept all our prays🤍🌼
❤️

تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ربیع الاول کا چاند 🌙 مبارک ہو 🤎
اللہ پاک ہم سب کو اس مہینے کی تمام برکتیں و رحمتیں عطاء فرمائے آمین ❤️

سماں ہے نور کا نکلا چاند ہے
چن چڑھیا آمنہ دے لال دا🌙💚
سرکار کی آمد مرحبا مرحبا 😍

‎ ‎

Photos from Prof Iftikhar Ahmad Chishti.'s post 11/09/2023

جگر گوشہ قبلہ عالمؒ، معین عالم، پیر طریقت رہبر شریعت، خواجہ خواجگان خواجہ حضور غلام معین الدین مہاروی
سجادہ نشین آستانہ عالیہ قبلہ عالمؒ چشتیاں شریف بقضاۓ الہی انتقال فرما گئے.
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اور پسماندگان و مریدین و معتقدین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین۔

19/07/2023

یا اللہ نئے اسلامی سال کو امت مسلمہ کے لئے خیر و برکت کازریعہ بنا اور مصائب سے نکال کر امن و سکون عطا فرما ۔آمین



29/06/2023

May Allah bless you and your family peace,good health and lot of happiness on this special day of Eid.

27/06/2023

ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ،
ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ﻻَ ﺷَﺮِﻳْﻚَ ﻟَﻚَ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ،
ﺇِﻥَّ ﺍﻟْﺤَﻤْﺪَ ﻭَﺍﻟﻨِّﻌْﻤَﺔَ ﻟَﻚَ ﻭَﺍﻟْﻤُﻠْﻚَ
ﻻَﺷَﺮِﻳْﻚَ ﻟَﻚَ
ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ، ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ،
ﺗﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ۔
ﺑﮯ ﺷﮏ ﺗﻮ ﮨﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﻻﺋﻖ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﻌﻤﺖ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﯽ ﮨﮯ، ﺑﺎﺩﺷﺎﮨﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﯽ ﮨﮯ،
ﺗﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ۔
تمام مسلم اُمّہ کو حج کی برکتیں رحمتیں فضیلتیں مبارک ہوں۔
اور اللہ عزوجل سے دُعا ہے کہ ہر ایک مسلمان کو اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائیں اور تمام حاجیوں کے حج کو حجِ مبرور کا درجہ عطا فرما اور اُن کے صدقے ہم سب کو بھی اپنے گھر کی بار بار باادب حاضری نصیب فرما آمین ثُم آمین یا ربُ العالمین

2023
Kaaba Sharif

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Faisalabad