Emam Educational search Centers known as Engineer Muhammad Ali Mirza The Scholar of Islam one of the best project in Gwadar.

21/08/2024

اگر رہے حق قبول کرنا اتنا آسان ہوتا تو مکہ مکرمہ میں تیرا سال کی محنت کے باوجود صرف 125 افراد ہی ایمان لے کے آتے ؟
آج بھی ہمارہ ہال ویسا ہی ہے ہم اللّٰہ کی طرف رجوع کرنے کو کہتے ہیں ، اور ادھر کسی نہ کسی بابا جی کی کرامت ظاہر ہو جاتی ہے،
اتنی عقل تو کسی دربار کے باہر کھڑے فقیر کو بھی ہے وہ بھی ذندہ لوگوں سے ہی مانگتا ہے۔

18/07/2024

اللہ کےایک نیک ولی نے اپنے انتہائی نیک بیٹے جس نے ساری زندگی عشاء کے وضو سے فجر پڑھ رکھی ہو اور وہ تمام آنے والی بزرگوار سلسلہ کے امام ہو۔ نوٹ( بزرگ انڈیا پاکستان بنگلادیش والے) جنہوں نے عبادت کی اسی مثالیں قائم کی کہ آج کے دور کی شوف شوف سرکار۔مولانا الیاس قادری سرکار بھی ان پائے کی نہیں ، کے لیے اپنی دور حیات میں ہی صحابہ سے بیعت لے لی ، تاکہ امت مسلمہ انتہائی شریف نفس یزید بن معاویہ سے محروم نہ ہو جائے اور امت میں کو اختلاف باقی نہ رہے ،
اور امت پوچھ رہی ہیں کربلا کیوں ہوئی ،

17/07/2024

وہ ساری جنگ محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے دشمنی کی تھی،
اصل میں جو کربلا میں ہؤا وہ معاملہ کب کا ہیں۔
بدر سے کربلا قاتل بھی رضی اللہ مقتول بھی رضی اللہ ،

25/05/2024

زندگی کا پہلا غسل کسی اور نے دیا تھا اور آخری غسل بھی کوئی اور دے گا !
تو پھر غرور تکبر کس لیئے۔

25/05/2024
26/01/2024

پاکستان میں اسلامی مولوی تو شاید ہی کوئی ہو جو دین کی خدمت میں خود کو وقف کرنے میں لگا ہو، البتہ ایموشنل مولوی بہت ہیں ، جو اسی کو دین کی خدمت سمجھ بیٹھے ہیں ،

24/06/2022

😊😊

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Emam:

Shortcuts

Share