20/01/2026
Afaq School Of Education
The official page of Afaq School of Education #Afaqschoolofeducation
20/01/2026
Afaq School Of Education
20/01/2026
AFAQ Khadmat Markiz Faisalabad
15/01/2026
Afaq School Of Education
15/01/2026
آفاق خدمت مرکز کے تمام شعبہ جات
08/01/2026
السلام علیکم ۔۔۔
قرآن پاک اللہ پاک کا اپنے بندوں کے نام پیغام ہے ۔جس میں بہترین زندگی گزارنے کا سلیقہ موجود ہے ۔آئیے ہم اپنے نام آنے والے اس پیغام کو پڑھیں اور سمجھیں ۔
اسی عظیم مقصد کے تحت آفاق سکول میں روزانہ بعد نماز فجر 6:30 بجے قرآن پاک کی چند آیات تلاوت اور انکا ترجمہ پڑھا جاتا ہے ۔آپ بھی فہم دین کی اس مجلس کا حصہ بنیں ۔
01/01/2026
Embracing a Promising 2026 with Renewed Optimism .
26/12/2025
میں بھی پڑھنا چاہتا ہوں
کیا اپ مجھے پڑھائیں گے؟؟؟؟
#پاکستان
20/12/2025
تقریباً 400 مستحق بچوں کی مفت تعلیم ۔۔۔۔آفاق سکول کا اعزاز
الحمدللہ آج آفاق سکول میں دو ایسی بچیوں کی مکمل تعلیمی کفالت کی ذمہ داری قبول کی گئی جن کی عمریں بالترتیب 11سال اور 13سال ہیں لیکن وہ عدم وسائل کی وجہ سے سکول نہیں جاسکیں۔
معاشرے میں بڑھتی ہوئی غربت نے بہت سے لائق بچوں کو تعلیم کے بنیادی حق سے بھی محروم کر رکھا ہے۔۔۔۔
آئیں ایسے بے سہارا اور بے وسیلہ بچوں کی تعلیمی کفالت کریں اور نہ ختم ہونے والے صدقہ جاریہ میں شریک ہو جائیں جزاکم اللہ خیرا
03217227610
16/12/2025
16/12/2025
Contact and Bank Details
Meezan Bank Account No: 04280104474270 (Account Name: M. ANWAR)
Contact Number (برائے رابطہ): 0321-7227610
Would you like me to clarify the specific donation amounts for the doors and windows again?