Naat Academy Faisalabad

Naat Academy Faisalabad Naat sharif is a tradition based in the holy Quran. A training institute in Faisalabad for composing Naat Sharif.

A training institute in Faisalabad for composing Naat Sharif

الحمدللہ!نعت اکیڈمی فیصل آباد کے زیرِ اہتمام سالانہ محفلِ نعتِ رسولِ ﷺ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی۔خواتین کی...
01/10/2026

الحمدللہ!
نعت اکیڈمی فیصل آباد کے زیرِ اہتمام سالانہ محفلِ نعتِ رسولِ ﷺ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی۔

خواتین کی محفل میں طالبات نے بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کیے۔ نعت خوانی کے ذریعے ہماری دینی، روحانی اور ثقافتی روایات کو نہایت خوبصورت انداز میں اجاگر کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔

نوٹ: نعت اکیڈمی فیصل آباد میں نئے داخلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اپنی بچیوں کو نعت خوانی کی تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

نعت اکیڈمی فیصل آباد

01/10/2026
19/08/2026

الحمدللہ وزارتِ اطلاعات و نشریات اور ریڈیو پاکستان کے اشتراک سے ہونے والے مقابلہ نعت خوانی میں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نعت اکیڈمی فیصل آباد کے طالب علم حافظ علی عباس سلطان نے مقابلہ نعت خوانی میں ضلع سطح پر فیصل آباد کا نام روشن کرنے کے بعد صوبائی سطح پر پورے پنجاب میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے نعت اکیڈمی فیصل آباد کا نام روشن کر دیا ۔ نعت شریف سنیں کس خوبصورت ترین انداز سے بچے نے نعت پیش کی ہے Academy

وزارتِ اطلاعات و نشریات اور صوبائی محکمۂ اوقاف و مذہبی امور کی جانب سے  ربیع الاول شریف کے مبارک مہینے میں کل پاکستان مق...
09/08/2026

وزارتِ اطلاعات و نشریات اور صوبائی محکمۂ اوقاف و مذہبی امور کی جانب سے ربیع الاول شریف کے مبارک مہینے میں کل پاکستان مقابلہ نعت خوانی میں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نعت اکیڈمی فیصل آباد کے طالب علم حافظ علی عباس سلطان ضلعی سطح پر اول پوزیشن حاصل کرنے کے بعد اب صوبائی مقابلہ نعت خوانی میں ضلع فیصل آباد کی نمائندگی کریں گے
کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ کی باقاعدہ تربیت حاصل کر کے شہر اور ملک کا نام روشن کرے؟
آج ہی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نعت اکیڈمی فیصل آباد میں داخلہ کروائیں اور اپنے بچے کی آواز کو ثنا خوانی کے لیے وقف کریں۔
بچوں کی بہترین تلفظ، آواز کی تربیت اور اسٹیج کانفیڈنس کے لیے فیصل آباد کا واحد معتبر ادارہ!
اپنے بچوں کو بہترین نعت خوانی کی تربیت کے لیے آج ہی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نعت اکیڈمی کا حصہ بنائیں۔
اپنے بچے کے اندر چھپے نعت خوانی کے ہنر کو نکھاریے اور کامیابی کی راہ پر گامزن کیجیے۔
سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نعت اکیڈمی فیصل آباد — جہاں بچوں کو نعت شریف کی معیاری اور فنی تربیت دی جاتی ہے۔
کلاس کے اوقات ( جمعرات، جمعہ،ہفتہ، شام 3بجے سے 5 بجے تک)

فیصل آباد: سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نعت اکیڈمی فیصل آباد کے زیرِ اہتمام نعت اکیڈمی فیصل آباد میں یوم حضرت سید نا ابو بکر صدیق ...
20/12/2025

فیصل آباد: سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نعت اکیڈمی فیصل آباد کے زیرِ اہتمام نعت اکیڈمی فیصل آباد میں یوم حضرت سید نا ابو بکر صدیق ؓ سے اور نعت اکیڈمی کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی یاد میں محفل پاک میں محترم امجد قریشی صاحب ، محترم جناب شیخ اعجاز صاحب ، پروفیسر سلیم صدیقی صاحب خطاب فرما رہے ہیں اور پروفیسر محمد خاں چشتی صاحب اور نعت اکیڈمی فیصل آباد کے طلباء نے ہدیہ نعت اور مناقب پیش کیے

24/09/2025

15/09/2025

Address

Munciple Liberary Narwala Chowk Faisalabad
Faisalabad
38000

Telephone

+92 333 6535934

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naat Academy Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category